تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد کے معانیدیکھیے
دَرْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک
مثال - سر میں اکثر درد رہنے کی وجہ سے مزاج کا چڑچڑاپن فطری ہے
- (ذہنی یا روحانی) دکھ، تکلیف، رنج و الم، غم (غم عشق)
- سوز و گداز، کشش
- رحم، ترس
- محبت لگاؤ، جذبۂ ہمدردی، پاس
- بیماری، روگ، علالت
- سودا، جنون
- درد زہ
- تلچھٹ، گاد
- (مجازاً) شراب کی تلچھٹ، شراب
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے
زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے
English meaning of dard
Noun, Masculine
-
ache, pain
Example - Sar mein aksar dard rahne ki wajh se mizaj ka chidchidapan fitri hai
- ailment, sickness
- pity, kindness
- compassion, sympathy, affection
- sorrow, grief
दर्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह अहसास जो (किसी बाहरी या आंतरिक कारण से) शरीर के अस्वाभाविक होने की दशा में सुनने की शक्ति या अनुभव करने की शक्ति के द्वारा कष्ट के रूप में पैदा हो, टीस, दुखन, चमक
उदाहरण - सर में अक्सर दर्द रहने की वजह से मिज़ाज का चिड़चिड़ापन फितरी (स्वभाविक) है
- (मानसिक या आध्यात्मिक) दुख, तकलीफ़, दुख-दर्द, ग़म (इश्क़ का ग़म)
- दुःख और पीड़ा की स्थिति, आकर्षण
- दया, तरस
- प्रेम, लगाव, सहानुभूति की भावना, शील-संकोच
- पागलपन, उन्माद
- (स्त्रीवाची) दर्द-ए-ज़ेह अर्थात प्रसवपीड़ा, बच्चा पैदा होने के समय की पीड़ा
- तलछट, गाद
- (लाक्षणिक) शराब की तलछट, शराब
دَرْد کے مترادفات
دَرْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد)
دَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔