تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْد آشْنا" کے متعقلہ نتائج

جَلَن

سوزش، تپش

جالَن

رک : جالنا .

جَلَن دار

جلن یا سوزش والا ۔

جَلَن ہار

جلنے والا ۔

جَلَن داری

جلن دار (رک) کا اسم کیفیت ؛ سوزش کی حالت ، تپکنے کی کیفیت ۔

جَلَن پَڑْنا

سوزش ہونا ، جلنا ، تپکنا ۔

جَلَن چُھوٹْنا

رشک و حسد پیدا ہونا ، تپک پیدا ہونا ۔

جَلَن نِکالْنا

کینہ نکالنا ۔

جَلَن کے مارے

حسد سے یا رشک سے

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جَلَنْدَھری

جلندھر (رک) سے منسوب یا متعلق ، استسقا (جلندھر) کا مریض

ذَیلاً

ذیلی طور پر ، ضمنی طور سے ، ضمناً ، ثانوی طور پر .

ضالِّین

ضال کی جمع، گمراہ لوگ

جَلَنْدَر

رک : استسقا .

جَلَنْدَھر

جلوں

جالَن ہارا

جَلانے والا .

جَلانے والا

بدن میں زخم ڈالنے والا ، سوزش یا جلن پیدا کرنے والا ۔

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

جَل اَندِھیاری

جل اندھیاری، پانی کا وہ چشمہ جس میں پیر ڈوب جائے

جَلانکُور

پانی کی کوکھ ، سیپی ۔

ضِلْعَینِ زاوِیَہ

(علمِ ہندسہ) وہ دو خطِ مستقیم جن کے ایک نقطے پر ملنے سے زاویہ بنتا ہے .

جولان

دوڑنے والا ، تیز رفتار ، جو جولانی پر ہو.

جَولان

زنجیر، بیڑی جو مجرموں کو پہناتے ہیں

julian

قیصر روم ، جو لیس سیزر سے متعلق یا منسوب۔.

جَولاں

مونث۔ بیڑی، زنجیر، جو مجرم کے پاؤں میں ڈالتے ہیں جیسے پابجوُلاں

جالِنی

وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں

ظِل اَنْداز

عکس ڈالنے والا آلہ ، سایہ فگن آلہ .

جِلانا

مردے کو زندہ کرنا، جان ڈالنا، زندگی دینا

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

zillion

اَنْ گِنَتْ

عَجْلان

تیز رفتار ؛ ایّامِ جاہلیت مین ماہِ شعبان کو کہا جاتا تھا .

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

عاجِلاً

فوراً ، جلدی ، تیزی سے .

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

ذُو الْعَین

(تصوف) وہ صاحب بصیرت کہ جو حق کو ظاہر اور خلق کو باطن پائے اور حق خلق میں مستور ہو

دُھوپ جَلَن

(کاشت کاری) فصلوں کی مشہور بیماری جو آفتاب کی تمازت سے پیدا ہوتی ہے.

دِل کی جَلَن

وہ جلن جو بد ہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے، اس کا دل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن چوںکہ دل کے نزدیک ہوتی ہے اس لئے یہ نام ہوا

سِینے کی جَلَن

جولان دینا

گھوڑے کو دوڑانا ، چکر دینا ، کاوا دینا.

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

جَولاں گاہ

گھڑ دوڑ کا میدان، گھوڑوں کو دوڑانے کی جگہ، بھاگ دوڑ کی جگہ

جولان کَرْنا

رک : جولاں دینا.

جَولان گَر

تیز رفتار ، تیز چلنے یا دوڑنے والا.

جَولانیِ طَبْع

طبیعت کی روانی یا تیزی، ذہانت، فطانت

جولان گَری

تیز رفتاری، دوڑ، سرپٹ دوڑنا

جَولان کُنان

جَلْنے ہار

رک : جلنہار ۔

جَولانِیِ بَیان

بات کی روانی ، زور کلام .

جُلاہَن گِرَہ

وہ گرہ جس میں پہلے تاگے کے ایک سرے پر کھسک گرہ لگائی جاتی ہے اور اس گرہ کے حلقے میں دوسرا سرا رکھ کر تاگا کس لیا جاتا ہے اور اس قسم کی گرہ کے استعمال میں یہ آسانی ہے کہ کتاب کی پشت پر تاگا خوب کسا جاتا ہے جس سے اجزا خوب مل جاتے ہیں اس کے بعد گرہ کو جز کے اندرونی حصے میں کھین٘چ لیا جاتا ہے ۔

جُلاہِنی گِرَہ

وہ گرہ جس میں پہلے تاگے کے ایک سرے پر کھسک گرہ لگائی جاتی ہے اور اس گرہ کے حلقے میں دوسرا سرا رکھ کر تاگا کس لیا جاتا ہے اور اس قسم کی گرہ کے استعمال میں یہ آسانی ہے کہ کتاب کی پشت پر تاگا خوب کسا جاتا ہے جس سے اجزا خوب مل جاتے ہیں اس کے بعد گرہ کو جز کے اندرونی حصے میں کھین٘چ لیا جاتا ہے ۔

جَلْنے والا

(مجازاََ) حاسد ، عاشق ، (عم) پروانہ ۔

عاجِلاً و آجِلاً

جلد یا بدیر ، جلدی یا تاخیر سے .

جَلنا بُھنْنا

جل جانا، سوختہ ہوجانا، بھسم ہوجانا

جَولانِ گَہہِ حَیات

جالْنا

جلانا

جَلْنے لَگْنا

حسد کرنے لگنا ۔

julienne

ترکاریوں کے مہین قتلے یا کوئی اور کھانے کی چیزجوقتلوں کی شکل میں ہو۔.

جَولانی میں آنا

رک : جولانی پر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد آشْنا کے معانیدیکھیے

دَرْد آشْنا

dard-aashnaaदर्द-आश्ना

اصل: فارسی

وزن : 21212

دَرْد آشْنا کے اردو معانی

صفت

  • دکھ درد سے واقف، ہمدرد، درد مند

شعر

English meaning of dard-aashnaa

Adjective

  • acquainted with pain, sympathizer
  • knower of pain

दर्द-आश्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुख-दर्द से परिचित, सहानुभूति रखने वाला व्यक्ति
  • फा. वि.—जो किसी के दर्द को जानता हो, जो किसी के दुःख से वाक़िफ़ हो, सहानुभूतिकर्ता, हमदर्द, दुःख में सहायता देनेवाला, मित्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْد آشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْد آشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone