تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنگا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

وَافَر

صفت۔ بتہ، کثیر، بافراط۔ کثرت سے الغاروں۔(اصطلاح علم عروج)مونث۔ دائر۔موتلفہ کی پہلی بحر کا نام

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِد

प्रतिनिधि, मुमाइंदा, दूत, एलची, पत्रवाहक, क़ासिद।

وَیفَر

دوا کی بڑی ٹکیا

وفر

بھرا ہوا، پر

وُفُور

اُبال، جوش، جذبہ، شدت

وَفد

نمائندوں کی جماعت یا چند اشخاص جو کوئی پیغام لے کر کسی سربراہ مملکت یا کسی افسر یا حاکم کے پاس جائیں ، کوئی جماعت جسے کسی خاص معاملے میں نمائندگی کے لیے مقرر کیا جائے ، نمائندہ جماعت

وُفُود

وفد کی جمع، کسی مخصوص کام کے لیے بھیجی جانے والی نمائندہ لوگوں کی جماعت، کسی ملک کے نمائندوں کی جماعتیں جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی یا پیغام رسانی کے لیے بھیجے جائیں، بہت سے قاصد، پیغام لے جانے والے، وافد کی جمع الجمع ہے، آنے والے لوگ، کنایتہ: گروہ، مہمان، ایلچی، سفرا

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

وُفُور شَوق

رک : وفورِ ذوق ۔

وُفُورِ ذَوق

ذوق و شوق کی شدت ، جذبے کی انتہائی حالت

وُفُورِ اَشغال

کاموں کی کثرت ، کام کی زیادتی ، انتہائی مصروفیت ۔

وُفُورِ شادی

رک : وفورِ بہجت ۔

وُفُورِ دانِش

انتہائی عقل مندی

وُفُورِ غَم

انتہائی غم، رنج و الم کی شدت

وُفُور جوش

جوش و جذبے کی شدت

وُفُورِ مُحَبَّت

محبت کی فراوانی، محبت کی زیادتی

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

وُفُورِ اِشتِیاق

شوق یا خواہش کی شدت ۔

وُفُورِ جَذبات

جذبات کی شدت، جذبات کا زور

وُفُورِ آب

پانی کی زیادتی ، پانی کی کثرت ۔

وُفُورِ گُل

بہت زیادہ پھول ، پھولوں کی کثرت ۔

وُفُورِ طَرَب

رک : وفورِ بہجت ۔

وُفُورِ بَہجَت

انتہائی مسرت، بے حد خوشی

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفدِیَّت

فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت ، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل ، تفویض ، نائبی ، قائم مقامی (انگ : Deputation) ۔

وُفُورِ اِضْطَراب

घबराहट की अधिकता ।

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

وَفِیرَہ

افسر ، لیڈر ۔

وَفدی

نمائندگی ، مستعارالخدمتی ۔

وِفادَت

(لفظـاً) داخل ہونا ، نزدیک جانا ، لوٹنا

وَفا دُشمَن

جو وفا کا دشمن ہو، جسے محبت اور وفا سے چڑھ ہو

وَفا دُوسْت

وفا پرست، باوفا، وفادار، نباہنے والا، مخلص

وَفا دَھرنا

وفا اختیار کرنا، وفا شعار ہونا

وَفا دُشْمَنی

وفا سے چڑھ، وفا سے بیر

وُفُورِ گِریَہ

بہت زیادہ رونا، رونے کی زیادتی

وَفا دوسْتی

وفا کو اپنا سب کچھ جاننا

نُمائِندَہ وَفد

منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنگا کے معانیدیکھیے

دَنگا

da.ngaaदंगा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
  • بلوہ، شور، رولا، ہلڑ، غلغلہ، ہنگامہ، بغاوت، سر کشی
  • شرارت، توڑ پھوڑ، خرابی

شعر

Urdu meaning of da.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii maKhsuus ilaaqa me.n a.isii la.Daa.ii jis me.n bahut se log Khusuusan mutaddid giroh ke log aapas me.n maar piiT, luuT paaT vaGaira kar ke yakajahtii aur aman-o-aatishii ko nuqsaan pahunchaate hain, la.Daa.ii, jhag.Daa, fasaad, fitna, haraam zadagii, badanhaadii
  • bulvaa, shor, ruulaa, hulla.D, GalaGlaa, hangaamaa, baGaavat, sarakshii
  • sharaarat, to.D pho.D, Kharaabii

English meaning of da.ngaa

Noun, Masculine

दंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَنگا کے مرکب الفاظ

دَنگا سے متعلق دلچسپ معلومات

دنگا ہمارے یہاں یہ لفظ عام طور پر معمولی جھگڑے فساد، یا شرارت، کے لئے بولا جاتا ہے۔ تنہا اسے بہت کم بولتے ہیں، ورنہ یہ’’دنگا فساد‘‘ کی شکل میں مستعمل ہے۔ تنہا بولا جائے تو ہلکے مزاح کے رنگ میں بولتے ہیں۔ صاحب، دیکھوتم پھر دنگا کرتے ہو (غالب بنام مرزا تفتہ، مورخہ غالباً۴۵۸۱)۔ ظفر اقبال ؎ روکو گے توہم کریں گے دنگا بن جائے گا بات کا بتنگا عام لڑائی یا نقض امن کے معنی میں اردو میں’’بلوہ‘‘، ’’ فساد‘‘ دولفظ مستعمل ہیں۔ روز کی بول چال میں اکٹھا بھی بول دیئے جاتے ہیں، ’’بلوہ فساد‘‘۔ بلوہ کرنے والے /والوں کو’’بلوائی‘‘ اور فساد کرنے والے/والوں کو’’فسادی‘‘ کہتے ہیں۔ ہندی والوں کو شاید کسی بنا پر’’بلوائی/فسادی‘‘ پسند نہیں، اس لئے انھوں نے’’دنگائی‘‘ بنا لیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ بد صورت لفظ اردو میں نہیں ہے۔ بعض لوگ اسے اردومیں لانا چاہتے ہیں لیکن یہ سراسر زیادتی ہے کہ دو نہایت اچھے لفظوں کو چھوڑ کر ایک نہایت بھونڈا لفظ اختراع کیا جائے۔ اردو میں’’دنگئی‘‘ ضرور ہے، لیکن اب یہ بہت کم سننے میں آتا ہے، اور عام طور پر’’شرارتی، جھگڑالو‘‘ شخص کے لئے صیغۂ واحد میں بولا جاتا ہے، ’’بلوائی‘‘، یا ’’فسادی‘‘ کے معنی میں نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

وَافَر

صفت۔ بتہ، کثیر، بافراط۔ کثرت سے الغاروں۔(اصطلاح علم عروج)مونث۔ دائر۔موتلفہ کی پہلی بحر کا نام

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِد

प्रतिनिधि, मुमाइंदा, दूत, एलची, पत्रवाहक, क़ासिद।

وَیفَر

دوا کی بڑی ٹکیا

وفر

بھرا ہوا، پر

وُفُور

اُبال، جوش، جذبہ، شدت

وَفد

نمائندوں کی جماعت یا چند اشخاص جو کوئی پیغام لے کر کسی سربراہ مملکت یا کسی افسر یا حاکم کے پاس جائیں ، کوئی جماعت جسے کسی خاص معاملے میں نمائندگی کے لیے مقرر کیا جائے ، نمائندہ جماعت

وُفُود

وفد کی جمع، کسی مخصوص کام کے لیے بھیجی جانے والی نمائندہ لوگوں کی جماعت، کسی ملک کے نمائندوں کی جماعتیں جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی یا پیغام رسانی کے لیے بھیجے جائیں، بہت سے قاصد، پیغام لے جانے والے، وافد کی جمع الجمع ہے، آنے والے لوگ، کنایتہ: گروہ، مہمان، ایلچی، سفرا

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

وُفُور شَوق

رک : وفورِ ذوق ۔

وُفُورِ ذَوق

ذوق و شوق کی شدت ، جذبے کی انتہائی حالت

وُفُورِ اَشغال

کاموں کی کثرت ، کام کی زیادتی ، انتہائی مصروفیت ۔

وُفُورِ شادی

رک : وفورِ بہجت ۔

وُفُورِ دانِش

انتہائی عقل مندی

وُفُورِ غَم

انتہائی غم، رنج و الم کی شدت

وُفُور جوش

جوش و جذبے کی شدت

وُفُورِ مُحَبَّت

محبت کی فراوانی، محبت کی زیادتی

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

وُفُورِ اِشتِیاق

شوق یا خواہش کی شدت ۔

وُفُورِ جَذبات

جذبات کی شدت، جذبات کا زور

وُفُورِ آب

پانی کی زیادتی ، پانی کی کثرت ۔

وُفُورِ گُل

بہت زیادہ پھول ، پھولوں کی کثرت ۔

وُفُورِ طَرَب

رک : وفورِ بہجت ۔

وُفُورِ بَہجَت

انتہائی مسرت، بے حد خوشی

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفدِیَّت

فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت ، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل ، تفویض ، نائبی ، قائم مقامی (انگ : Deputation) ۔

وُفُورِ اِضْطَراب

घबराहट की अधिकता ।

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

وَفِیرَہ

افسر ، لیڈر ۔

وَفدی

نمائندگی ، مستعارالخدمتی ۔

وِفادَت

(لفظـاً) داخل ہونا ، نزدیک جانا ، لوٹنا

وَفا دُشمَن

جو وفا کا دشمن ہو، جسے محبت اور وفا سے چڑھ ہو

وَفا دُوسْت

وفا پرست، باوفا، وفادار، نباہنے والا، مخلص

وَفا دَھرنا

وفا اختیار کرنا، وفا شعار ہونا

وَفا دُشْمَنی

وفا سے چڑھ، وفا سے بیر

وُفُورِ گِریَہ

بہت زیادہ رونا، رونے کی زیادتی

وَفا دوسْتی

وفا کو اپنا سب کچھ جاننا

نُمائِندَہ وَفد

منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone