تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُفُود" کے متعقلہ نتائج

وُفُود

وفد کی جمع، کسی مخصوص کام کے لیے بھیجی جانے والی نمائندہ لوگوں کی جماعت، کسی ملک کے نمائندوں کی جماعتیں جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی یا پیغام رسانی کے لیے بھیجے جائیں، بہت سے قاصد، پیغام لے جانے والے، وافد کی جمع الجمع ہے، آنے والے لوگ، کنایتہ: گروہ، مہمان، ایلچی، سفرا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُفُود کے معانیدیکھیے

وُفُود

vufuudवुफ़ूद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: وَفَدَ

  • Roman
  • Urdu

وُفُود کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وفد کی جمع، کسی مخصوص کام کے لیے بھیجی جانے والی نمائندہ لوگوں کی جماعت، کسی ملک کے نمائندوں کی جماعتیں جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی یا پیغام رسانی کے لیے بھیجے جائیں، بہت سے قاصد، پیغام لے جانے والے، وافد کی جمع الجمع ہے، آنے والے لوگ، کنایتہ: گروہ، مہمان، ایلچی، سفرا
  • عرب قوم کے وہ افراد جو جماعت کی شکل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے پاس علم و ادب سیکھنے کے لیے آتے تھے

Urdu meaning of vufuud

  • Roman
  • Urdu

  • vafad kii jamaa, kisii maKhsuus kaam ke li.e bhejii jaane vaalii numaa.indaa logo.n kii jamaat, kisii mulak ke numaa.indo.n kii jamaate.n jo duusre mulak me.n apne mulak ke mufaadaat kii nigraanii ya paiGaamarsaanii ke li.e bheje jaa.en, bahut se qaasid, paiGaam le jaane vaale, vaafd kii jamaa alajmaa hai, aane vaale log, kanaa.etaah giroh, mehmaan, elchii, sufara
  • arab qaum ke vo afraad jo jamaat kii shakl me.n aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ke paas ilam-o-adab siikhne ke li.e aate the

English meaning of vufuud

Noun, Masculine, Plural

  • delegations

वुफ़ूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वफ्द’ का बहु., गिरोह, प्रतिनिधि मंडल समूह, शिष्ट मंडलों का समूह, आने वाले लोग, प्रतीकात्मक: मेहमान
  • वफ्द’ का बहु., प्रतिनिधि मंडल समूह, शिष्ट मंडलों का समूह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُفُود

وفد کی جمع، کسی مخصوص کام کے لیے بھیجی جانے والی نمائندہ لوگوں کی جماعت، کسی ملک کے نمائندوں کی جماعتیں جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی یا پیغام رسانی کے لیے بھیجے جائیں، بہت سے قاصد، پیغام لے جانے والے، وافد کی جمع الجمع ہے، آنے والے لوگ، کنایتہ: گروہ، مہمان، ایلچی، سفرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُفُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُفُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone