Search results
Saved words
Showing results for "beam"
Urdu words for beam
beam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बल्ली
- शहतीर
- लक्कड़ी या लोहे का सीधा लंबा टुकड़ा, जिसे सहारा देने या मज़बूती के लिए इस्ते'माल किया जाता है, ख़ुसूसन उफु़क़ी शहतीर
- (इंजीनियरिंग) लट्ठा
- बैरम जो इंजन के धुरे को फ़िशारे (पिस्टन) से जोड़ता है
- बे लचक ता'मीर जिसे किनारों पर सहारा दिया जाता है और वहाँ दबाव उस की लंबाई के 'उमूद में पड़ता है
- तराज़ू की डंडी जो दोनों पलड़ों को हम वज़्न रखती है
- कर्घे का तुर
- (जहाज़रानी) जहाज़ का 'अर्ज़
- लंगर का दस्ता
- राैशनी की किरन
- शु'आ'
- मुतवाज़ी शु'आ'ओं का झुरमुट (ला-शु'आएं) या बर्क़िया ज़र्रात
- माईक्रोफ़ोन की 'उम्दा कारकर्दगी के लिए मूअस्सिर ज़ाविया
- (तैरानियात) शु'आ'ई वायरलैस (ला-सिलकी)
- यक सम्ती ला-सिलकी
- शु'आ'ई-तरसील
- पायलट की रहनुमाई के लिए रेडियाई इशारा
- हिरन के सींगों का इब्तिदाई फैलाव
- झमक
सकर्मक क्रिया
- शु'आ'ओं या किरनों की शक्ल में राैशनी या राैशनी का रेडियाई सिगनल ख़ारिज करना
अकर्मक क्रिया
- राैशनी की शु'आ'ओं / रेडियाई सिगनल / राैशनी का निकलना
- जगमगाना
- चमकना
- खुल कर हँसना
beam کے اردو معانی
اسم
- بَلّی
- شہتیر
- لکڑی یا لوہے کا سیدھا لمبا ٹکڑا، جسے سہارا دینے یا مضبوطی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خصوصاً افقی شہتیر
- (انجینئرنگ) لٹھا
- بیرم جو انجن کے دھرے کو فشارے (پسٹن) سے جوڑتا ہے
- بے لچک تعمیر جسے کناروں پر سہارا دیا جاتا ہے اور وہاں دباؤ اس کی لمبائی کے عمود میں پڑتا ہے
- ترازو کی ڈنڈی جو دونوں پلڑوں کو ہم وزن رکھتی ہے
- کرگھے کا تُر
- (جہاز رانی) جہاز کا عرض
- لنگر کا دستہ
- روشنی کی کرن
- شعاع
- متوازی شعاعوں کا جھرمٹ (لا شعاعیں) یا برقیہ ذرات
- مائیکروفون کی عمدہ کارکردگی کے لیے موثر زاویہ
- (طیرانیات) شعاعی وائرلیس (لاسلکی)
- یک سمتی لاسلکی
- شعاعی ترسیل
- پائلٹ کی رہنمائی کے لیے ریڈیائی اشارہ
- ہرن کے سینگوں کا ابتدائی پھیلاؤ
- جھمک
فعل متعدی
- شعاعوں یا کرنوں کی شکل میں روشنی یا روشنی کا ریڈیائی سگنل خارج کرنا
فعل لازم
- روشنی کی شعاعوں ؍ ریڈیائی سگنل ؍ روشنی کا نکلنا
- جگمگانا
- چمکنا
- کھل کر ہنسنا
Related searched words
baam-maarg
ہندوستان میں انیسویں صدی کی سکتی تحریک کا بایاں بازو جس نے جادو ٹونے کی لاتعداد مشقیں عبادات میں شامل کر لی تھیں اور جو حصول مقصد کے لیے تمام اخلاقی قدروں سے دست بردار ہو گیا تھا
baaman-bachan-parvaan
لکھے پڑھے کی بات قابل مند ہوتی ہے ، تجربہ کار آدمی کے کلام پر زیادہ بھروسا ہوتا ہے ، ایسے موقع پر مستعمل جہاں کوئی ایسی بات کہے جس کے مالنے میں کچھ فائدہ نہ ہو مگر بظاہر اس کا اقرار کرنا مناسب معلوم ہو
baaman beTaa loTe poTe muul biyaaj dono.n ghoTe
برہمن کو قرضہ دیا جائے تو سود کجا اصل بھی وصول نہیں پوتی ، وہ منت سماجت کر کے چھڑا لیتا ہے
baaman mantrii bhaaT KHvaas is raajaa kaa hove naas
لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں
baamcha
(ماہی گیری)چوڑے مُن٘ھ کی بام سے مشابہ نایاب مچھلی جو دریاے نیل میں کہیں کہیں پائی جاتی ہے اور چونکہ اس میں برقی قوت ہوتی ہے اس لیے صرف ریشمی جال سے پکڑی جاتی ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (beam)
beam
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone