تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَن٘ڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَن٘ڈ کے معانیدیکھیے
ڈَن٘ڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بازو
- پرند کا بازو یا پر
- ایک طرح کی ورزش، ڈنٹ
- تاوان، جُرمانہ
- لاٹھی، سونٹا
- ٹیکس، محصول
- دستک
- ساٹھ پل یا چوبیس منٹ کا عرصہ، گھڑی بھر
شعر
اچھلی ہوئی ورزش سے تری ڈنڈ پہ مچھلی
ہے نام خدا جیسی سقنقور کی گردن
کلی ماریں ہیں دو رکعت پہ زاہد
نہ ڈنڈ پیلیں نہ مگدر بھانتے ہیں
یہ وقت ہے زوال کا وبال کا ملال کا
ہمارے سر پہ آفتیں ہیں ڈنڈ پیلتی ہوئیں
English meaning of DanD
Noun, Masculine
- arm above the elbow
- an athletic or gymnastic exercise (placing the hands on the ground and then bending down)
- punishment, fine
- stick
- tax
- knock
- minutes or a moment
डंड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- डंडा। सोंटा।
- बाहु-दंड। बांह। भुजा।
- डंडा; सोंटा
- बाहुदंड
- बाँह; भुजा
- सज़ा; जुर्माना
- घाटा
- एक प्रसिद्ध भारतीय व्यायाम
- बाहों की मज़बूती के लिए हाथ-पंजों के सहारे ज़मीन पर पेट के बल झुककर किया जाने वाला व्यायाम।
ڈَن٘ڈ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَن٘ڈ)
ڈَن٘ڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔