تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم دَم کی" کے متعقلہ نتائج

دَم دَم کی

ہر وقت کی، ہر لمحہ اور ہر پل کی

دَم کی بَہار

زندگی کی رونق، دم کا ظہور، ذات کا فیض

دَم کی مِہْمان

آخر اماں جان کا آخری وقت آن پہنچا، بڑی بوڑھیوں نے کہا اب کوئی دم کی مہمان ہیں.

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم کی خَیر رَہْنا

سلامتی ہونا، زندگی چاہنا، عمر میں اضافہ چاہنا

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

دَم قَدَم کی بَرکَت ہونا

کسی کی ذات کی وجہ سے بہتری ہونا

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

دَم زَدَن کی مُہْلَت نَہ ہونا

بالکل فرصت نہ ہونا

کُچْھ دَم کی

لمحے بھر کا ؛ چند لمحوں کا ؛ کچھ وقت کا ؛ مختصر عرصے کا.

دَم کی بات

فریب، جھوٹ

دَم کی رَوشْنی

ذات کا فیض، دم قدم کی برکت

دَم کی رَونَق

ذات کا فیض، دم قدم کی برکت

دَم لینے کی فُرْصَت

سانس لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم کی خَیر مَنانا

سلامتی ہونا، زندگی چاہنا، عمر میں اضافہ چاہنا

دَم قَدَم کی خَیر

(فقیروں کی دعا) جان کی سلامتی رہے، خدا سلامت رکھے

خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی

اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

دیل دُنِیا کی دَم بَدَم کِیجِیے کِس کی شادی اَور کِس کا غَم کِیجِیے

دنیا میں مزے اُڑانے چاہیں خوشی اور غم کی پروا نہیں کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم دَم کی کے معانیدیکھیے

دَم دَم کی

dam dam kiiदम दम की

دَم دَم کی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • ہر وقت کی، ہر لمحہ اور ہر پل کی

दम दम की के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • हर वक़्त की, हर पल और हर क्षण की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم دَم کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم دَم کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words