تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم کی کَسَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُم کی کَسَر ہونا

تھوڑی سی کمی ہونا، دُم کی کمی کے ساتھ بنا بنا یا گدھا ہونا، تھوڑی سی خامی ہونا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کی دُم

احمق ، بے وقوف ، سیدھا سادہ آدمی (دریائے لطافت) .

سَب شَکْل ہے لَنگُور کی ، اِک دُم کی کَسَر ہے

کسی کی بدصورتی پر طنزاً کہتے ہیں.

گَدھے پَر دُم کی طَرَف مُنھ کَرکے سوار ہونا

بے عزت ہونا ، رُسوا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم کی کَسَر ہونا کے معانیدیکھیے

دُم کی کَسَر ہونا

dum kii kasar honaaदुम की कसर होना

محاورہ

دُم کی کَسَر ہونا کے اردو معانی

  • تھوڑی سی کمی ہونا، دُم کی کمی کے ساتھ بنا بنا یا گدھا ہونا، تھوڑی سی خامی ہونا.

दुम की कसर होना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी कमी होना, दुम की कमी के साथ बना बनाया गधा होना, थोड़ी सी ख़ामी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم کی کَسَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم کی کَسَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words