تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم" کے متعقلہ نتائج

گاہ

کوئی خونخوار آبی جانور ، مگرمچھ ، گھڑیال ؛ شارک.

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہنک

خریدار

گاہ گاہ

کبھی کبھی، کبھی کبھار، کسی کسی وقت، بھولے بسرے

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گاہ بار

پارسیوں کے عقیدے کے بموجب چھ دن یا زمانے جس میں خدا نے دنیا کو پیدا کیا تھا.

گَاہِ عام

common place

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

بازی گاہ

کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان، اسٹیدیم

ماہی گاہ

سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.

آتش گاہ

fire-place

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

خان گاہ

خانقاہ

زور گاہ

وہ جگہ جہاں طاقت آزمائی کی جائے، اکھاڑا

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

تَشْخِیص گاہ

clinic

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

خُلْد گاہ

رک : خلد زار .

خُرَّم گاہ

شاداب جگہ.

خورْد گاہ

گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گان٘ٹھ سخت ہو جاتی ہے .

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

اِمْتِحان گاہ

آزمائش کی منزل، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

پَرَسْتِش گاہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کے معانیدیکھیے

دَم

damदम

وزن : 2

موضوعات: موسیقی فقہ تصوف

Roman

دَم کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • سانس، نفس
  • سانس لینے کے عمل میں اندر جانے والا یا باہر آنے والا سانس
  • لمحہ، آن، پل، وقت، ہنگام، موقع
  • ہستی، وجود، ذات
  • طفیل
  • نفر، متنفس
  • تلوار، خنجر یا نیزے کے کاٹنے یا تراشنے والے آلے کی دھار
  • سانس لینے کی قوّت، نالہ و آہ کرنے کی سکت
  • قوّت، توانائی، زور، سکت
  • مشینری، کل پرزوں کی طاقت، سہارا، کارآمد ہونے کا عمل
  • حوصلہ، ہمت
  • مضبوطی، اصلی حالت پر آ جانےکی طاقت
  • مضبوطی کپڑے یا دوائی کی
  • فریب، دھوکا، جھانسا
  • سانپ کی پھنکار
  • سیٹی یا کسی خول دار شے میں پھون٘ک مار کر آواز نکالنے کا عمل
  • (مراد) کوئی دعا یا منتر وغیرہ پڑھ کر پھونکنے کا عمل
  • دعا، جادو جو پھونکا جائے
  • (مجازاً) حضرت عیسیٰ علیہ السَلام کا معجزہ جس میں وہ قم باذن اللہ کہہ کر (خدا کے حکم سے) مردوں کو جِلاتے تھے
  • ایک وقت میں رکے بغیر چلنے کا عمل جس کے بعد وقفہ آتا ہے
  • سلگے ہوئے تمباکو کو من٘ھ سے کھینچنے اور پھر دھوئیں کے ساتھ خارج کرنے یا نکالنے کا عمل، کش
  • پانی کا گھوںٹ
  • حسرت یا آرزو کا اظہار، دعا، فریاد
  • بھٹی یا تندور کی ہوا
  • غرور، تکبر، ضد، ہٹ
  • (مجازاً) زندگی، حیات، جان
  • (مجازاً) یاد خدا
  • سالن یا چاولوں کی دیغ یا دیغچی کی بھاپ بند کرنے کا عمل جو سالن یا چاولوں کو بھاپ کی حرارت سے گلانے کے لیے کیا جاتا ہے، دم پخت
  • (تصوف) حرکت باطنی کو دم کہتے ہیں یعنی حرکت ذات باری کو
  • (پارچہ باقی) بنائی کے وقت تانے کے تارون کا اوپر نیچے کا ہر ایک حصہ جو بنائی میں باری باری تلے اوپر ہوتا رہتا ہے اصطلاحاً دم کہلاتا ہے
  • (آتش باسی) آتژ بازی کا زور یا عملہ قوّت
  • (موسیقی) تال کے بعد کا وقفہ
  • شیخی
  • دعویٰ
  • بطور لاحقہ، تراکیب مین مستعمل

عربی - اسم، مذکر

  • خون، لہو، رکت
  • جان، زندگی، روح
  • (فقہ) قربانی
  • (مجازاً) اولاد
  • بیٹا

صفت

  • اکیلی جان، ایک منتفس، تنہا شخص

فعل متعلق

  • تھوڑی دیر، تھوڑی مدت، گھڑی بھر
  • فوراً، بلا توقف، چشم زدن میں
  • مطلق، ہرگز
  • کلّیۃً، بالکل، سراسر
  • یک لخت، ایک ساتھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of dam

Roman

  • saans, nafas
  • saans lene ke amal me.n andar jaane vaala ya baahar aane vaala saans
  • lamha, aan, pul, vaqt, hangaam, mauqaa
  • hastii, vajuud, zaat
  • tufail
  • nafar, mutanaffis
  • talvaar, Khanjar ya neze ke kaaTne ya taraashne vaale aale kii dhaar
  • saans lene kii qoXvat, naalaa-o-aah karne kii sakat
  • qoXvat, tavaanaa.ii, zor, sakat
  • mashiinrii, kal purzo.n kii taaqat, sahaara, kaaraamad hone ka amal
  • hauslaa, himmat
  • mazbuutii, aslii haalat par aa jaane kii taaqat
  • mazbuutii kap.De ya davaa.ii kii
  • fareb, dhoka, jhaansaa
  • saa.np kii phunkaar
  • siiTii ya kisii Khauldaar shaiy me.n phuunk maar kar aavaaz nikaalne ka amal
  • (muraad) ko.ii du.a ya mantr vaGaira pa.Dh kar phuunkne ka amal
  • du.a, jaaduu jo phuunkaa jaaye
  • (majaazan) hazrat i.isaa alaihi alaslaam ka mojizaa jis me.n vo qum baazan allaah kah kar (Khudaa ke hukm se) mardo.n ko jalaate the
  • ek vaqt me.n ruke bagair chalne ka amal jis ke baad vaqfaa aataa hai
  • sulge hu.e tambaakuu ko munh se khiinchne aur phir dho.ii.n ke saath Khaarij karne ya nikaalne ka amal, kash
  • paanii ka ghuu.nT
  • hasrat ya aarzuu ka izhaar, du.a, faryaad
  • bhaTTii ya tanduur kii hu.a
  • Garuur, takabbur, zid, hiT
  • (majaazan) zindgii, hayaat, jaan
  • (majaazan) yaad Khudaa
  • saalan ya chaavlo.n kii deG ya degchii kii bhaap band karne ka amal jo saalan ya chaavlo.n ko bhaap kii haraarat se galaane ke li.e kiya jaataa hai, damapuKhat
  • (tasavvuf) harkat baatinii ko dam kahte hai.n yaanii harkat zaat baarii ko
  • (paaracha baaqii) banaa.ii ke vaqt taane ke taaron ka u.upar niiche ka har ek hissaa jo banaa.ii me.n baarii baarii tale u.upar hotaa rahtaa hai i.istlaahan dam kahlaataa hai
  • (aatish baasii) aataZH baazii ka zor ya amlaa qoXvat
  • (muusiiqii) taal ke baad ka vaqfaa
  • shekhii
  • daavaa
  • bataur laahiqa, taraakiib main mustaamal
  • Khuun, lahuu, rakt
  • jaan, zindgii, ruuh
  • (fiqh) qurbaanii
  • (majaazan) aulaad
  • beTaa
  • akelii jaan, ek manatfas, tanhaa shaKhs
  • tho.Dii der, tho.Dii muddat, gha.Dii bhar
  • fauran, bilaatvaqkuf, chashamazdan me.n
  • mutlaq, hargiz
  • kliin, bilkul, saraasar
  • yakalKhat, ek saath

English meaning of dam

Persian - Noun, Masculine

दम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुक्के, चिलम, सिगरेट या सिगार का कश लेना
  • घमंड, अहंकार, ज़िद, हट
  • लम्हा, आन अर्थात क्षण, पल, वक़्त, हंगाम अर्थात समय, मौक़ा
  • जीवन, अस्तित्व, ज़ात
  • माध्यम
  • व्यक्ति, मुतनफ़्फ़िस अर्थात प्राणी
  • तलवार, ख़ंजर अर्थात कटारी या भाले के काटने या तराशने वाले उपकरण की धार
  • साँस लेने की शक्ति, रोना-पीटना करने की सामर्थ्य
  • शक्ति, तवानाई अर्थात ऊर्जा, बल, सामर्थ्य
  • मशीनरी, कल-पुर्ज़ों की शक्ति, सहारा, लाभदायक होने का कार्य
  • हौसला, हिम्मत
  • मज़बूती, वास्तविक अवस्था पर आ जाने की ताक़त
  • मज़बूती कपड़े या दवाई की
  • छल, धोखा, झाँसा
  • साँप की फुन्कार
  • सीटी या किसी खोखली वस्तु में फूँक मार कर आवाज़ निकालने का कार्य
  • (अर्थात) कोई दुआ या मंत्र इत्यादि पढ़ कर फूँकने का कार्य
  • दुआ, जादू जो फूँका जाए
  • (लाक्षणिक) हज़रत ईसा अलैहिस्सलाम का मो'जिज़ा जिसमें वो क़ुम-बि-इज़्निल्लाह कह कर (ख़ुदा के हुक्म से) मुर्दों को जिलाते अर्थात जीवनदान देते थे

    विशेष मो'जिज़ा= वह चमत्कार जो पैग़ंबर दिखाए, वह काम जो मानव-शक्ति से परे हों

  • एक वक़्त में रुके बिना चलने का कार्य जिसके बाद वक़्फ़ा अर्थात अंतराल आता है
  • सुलगे हुए तंबाकू को मुँह से खींचने और फिर धुएँ के साथ बाहर निकालने का कार्य, कश
  • पानी का घूँट
  • अपूर्ण इच्छा या कामना की अभिव्यक्ति, दुआ, फ़रियाद
  • भट्टी या तंदूर की हवा
  • ग़ुरूर, अहंकार, ज़िद, हठ
  • (लाक्षणिक) ज़िंदगी, जीवन, जान
  • (लाक्षणिक) ख़ुदा की याद
  • सालन या चावलों की देग़ या देगची की भाप बंद करने का कार्य जो सालन या चावलों को भाप के ताप से गलाने के लिए किया जाता है, दम-पुख़्त

    विशेष दम-पुख़्त= पतीली या देग़ की भाप रोक कर या मुंह बंद करके पकाया हुआ खाना, वह चीज़ जो पतीली के मुँह को आटा लगा कर बंद करके पकाई जाए, एक तरह का पुलाव, गोश्त के पारचे या सालिम बकरे का तैयार किया हुआ खाना, भाप बंद तरीक़े से पकाने का क्रिया

  • (सूफ़ीवाद) आंतरिक क्रियाएँ अर्थात आत्म या आत्मा संबंधी कार्यों को दम कहते हैं अर्थात वे क्रियाएँ जो ईश्वर द्वारा घटित हों
  • (पार्चाबाक़ी) बुनाई के वक़्त ताने के तारों का ऊपर-नीचे का हर एक हिस्सा जो बुनाई में बारी-बारी तले-ऊपर होता रहता है पारिभाषिक रूप से दम कहलाता है
  • (आतिशबाज़ी) आतिशबाज़ी की शक्ति या ऊर्जा-कोष
  • (संगीतशास्त्र) ताल के बाद का अंतराल
  • शेख़ी
  • दावा
  • प्रत्यय के रूप में, समास में प्रयुक्त

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • अकेली जान, एक मनुष्य, अकेला व्यक्ति

क्रिया-विशेषण

  • थोड़ी देर, थोड़ी अवधि, घड़ी भर
  • सहसा, एक साथ
  • बिल्कुल, हरगिज़
  • निश्चित तौर पर, बिल्कुल, पूर्णतया
  • अचानक, एक साथ

دَم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاہ

کوئی خونخوار آبی جانور ، مگرمچھ ، گھڑیال ؛ شارک.

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہنک

خریدار

گاہ گاہ

کبھی کبھی، کبھی کبھار، کسی کسی وقت، بھولے بسرے

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گاہ بار

پارسیوں کے عقیدے کے بموجب چھ دن یا زمانے جس میں خدا نے دنیا کو پیدا کیا تھا.

گَاہِ عام

common place

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

بازی گاہ

کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان، اسٹیدیم

ماہی گاہ

سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.

آتش گاہ

fire-place

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

خان گاہ

خانقاہ

زور گاہ

وہ جگہ جہاں طاقت آزمائی کی جائے، اکھاڑا

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

تَشْخِیص گاہ

clinic

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

خُلْد گاہ

رک : خلد زار .

خُرَّم گاہ

شاداب جگہ.

خورْد گاہ

گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گان٘ٹھ سخت ہو جاتی ہے .

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

اِمْتِحان گاہ

آزمائش کی منزل، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

پَرَسْتِش گاہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone