تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلِت" کے متعقلہ نتائج

دَلِت

جس کو دلا گیا ہو، دلا ہوا، روندا ہوا، کچلا ہوا، کچلا، مسلا ہوا

دَلِت جاتی

پسماندہ اور تباہ حال طبقہ یا اس کا فرد ، اچھوت ، ہربجن .

دَلِت اُدّھار

انتہائی غریب اور خستہ حال کی نجات یا رہائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِت کے معانیدیکھیے

دَلِت

dalitदलित

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَلِت کے اردو معانی

صفت

  • جس کو دلا گیا ہو، دلا ہوا، روندا ہوا، کچلا ہوا، کچلا، مسلا ہوا
  • ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، پارہ پارہ کیا ہوا، پھوڑا ہوا، پھوڑنا، پھٹ پڑنا
  • تباہ و برباد کیا ہوا
  • جو دبا کر رکھا گیا ہوا، دبایا ہوا، معاشی تعلیمی میدان میں جو پچھڑا ہوا ہو، پسماندہ، رذیل، حقیر، نیچ، پست
  • مفلس، غریب، مفلوک الحال

Urdu meaning of dalit

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko dilaa gayaa ho, dilaa hu.a, raundaa hu.a, kuchla hu.a, kuchla, maslaa hu.a
  • Tuk.De Tuk.De kyaa hu.a, paaraapaaraa kyaa hu.a, pho.Daa hu.a, pho.Dnaa, phaT pa.Dnaa
  • tabaah-o-barbaad kyaa hu.a
  • jo dabaa kar rakhaa gayaa hu.a, dabaayaa hu.a, ma.aashii taaliimii maidaan me.n jo pichh.Daa hu.a ho, pasmaandaa, raziil, haqiir, niich, past
  • muflis, Gariib, mafluukulhaal

English meaning of dalit

Adjective

दलित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका दलन हुआ हो, जो मसला या रौंदा गया हो, दला, रौंदा हुआ, कुचला हुआ, कुचला, मीड़ा हुआ, मसला हुआ, मर्दित
  • खंडित, टुकड़े टुकड़े किया हुआ
  • विनष्ट किया हुआ
  • जो दबा रखा गया हो, दबाया हुआ, भारत की दलित जातियाँ भी अब उठ रही हैं, जिसका दलन या शोषण हुआ हो, जो सामाजिक, आर्थिक, शैक्षिक आदि रूपों से पिछड़ा हुआ हो
  • अति-निर्धन, कंगाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَلِت

جس کو دلا گیا ہو، دلا ہوا، روندا ہوا، کچلا ہوا، کچلا، مسلا ہوا

دَلِت جاتی

پسماندہ اور تباہ حال طبقہ یا اس کا فرد ، اچھوت ، ہربجن .

دَلِت اُدّھار

انتہائی غریب اور خستہ حال کی نجات یا رہائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone