تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَلِط" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَلِط

اختلاط کرنے والا، ہم آغوش، ہم بغل، مہربانی کرنے والا، میل جول رکھنے والا، ملا ہوا، مرکب، مخلوط، ملاجلا، مدغم، مخبوط

مُخْتَلِطَہ

مختلط(رک)کی تانیث

مُخْتَلِطانَہ

مل جل کر ، گھل مل کر ، اختلاط رکھتے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَلِط کے معانیدیکھیے

مُخْتَلِط

muKHtalitमुख़्तलित

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَلِط کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اختلاط کرنے والا، ہم آغوش، ہم بغل، مہربانی کرنے والا، میل جول رکھنے والا، ملا ہوا، مرکب، مخلوط، ملاجلا، مدغم، مخبوط

شعر

Urdu meaning of muKHtalit

  • Roman
  • Urdu

  • iKhatilaat karne vaala, ham aaGosh, hamabGal, mehrbaanii karne vaala, mel jol rakhne vaala, mila hu.a, murkkab, maKhluut, mila-julaa, mudGam, maKhbuut

English meaning of muKHtalit

Adjective, Masculine

मुख़्तलित के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • मेल-जोल रखनेवाला, मिलावटी, मिश्रित, मिला हुआ, सम्मिलित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخْتَلِط

اختلاط کرنے والا، ہم آغوش، ہم بغل، مہربانی کرنے والا، میل جول رکھنے والا، ملا ہوا، مرکب، مخلوط، ملاجلا، مدغم، مخبوط

مُخْتَلِطَہ

مختلط(رک)کی تانیث

مُخْتَلِطانَہ

مل جل کر ، گھل مل کر ، اختلاط رکھتے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَلِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَلِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone