تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَل" کے متعقلہ نتائج

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْلِیف فَرْما

कष्ट उठानेवाला, (किसी के काम के लिए), आनेवाला, पधारनेवाला।

تَکْلِیفی

تکلیف معنی نمبر۲ (رک) کی طرف منسوب .

تَکْلِیفات

تکلیف کی جمع، دُکھ۔، رنج، مصیبت، مفلسی، دشواری، دقّت

تَکْلِیف دِہ

تکلیف دینے والا، دکھ پہن٘چانے والا، تکلیف والا

تَکْلِیفِیَّہ

رک : تکلیفی .

تَکْلِیْف آنا

مصیبت آنا

تَکْلِیف دِہی

تکلیف دہ کا اسم کیفیت، زحمت دینا، رنج پہنچانا، تکلیف دینا

تَکْلِیف کرْنا

آنے یا جانے کی زحمت برداشت کرنا، آنا یا تشریف لانا، آموجود ہونا، قدم رنجہ فرمانا

تَکْلِیف دینا

دکھ دینا، ایذا پہنچانا، ستانا

تَکْلِیف پانا

مصیبت حاصل ہونا ، دکھ پہن٘چنا .

تَکْلِیفِ نَزَع

मरते समय का कष्ट, चंद्रा, यमयातना।।

تَکْلِیف گُزَرنا

مصیبت میں بسر ہونا ، دکھ ہونا .

تَکْلِیف اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا

تَکْلِیف سَہارْنا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ اٹھانا

تَکْلِیف فَرْمانا

(آنے کی) زحمت گوارا کرنا، آنا، آموجود ہونا

تَکْلِیف فَرْمائی

किसी के काम के लिए कष्ट उठाना, पधारना, आना।

تَکْلِیفِ بے جا

ناجائز سزا مزا یا دکھ تکلیف ، نا مناسب دکھ .

تَکْلِیفِ عَیادَت

مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

تَکْلِیفِ رُوحانی

روح کو پہنچنے والی اذیت، دلی صدمہ

تَکْلِیف کِھینچْنا

زحمت اٹھانا ، تکلیف برداشت کرنا .

تَکْلِیف پَہُنچانا

دکھ دینا ، ایذا دینا ، رنیجدہ کرنا

تَکْلیفِ عَرْضِ حال

difficulty in describing one's condition

تَکْلِیفِ قَط٘عِ اُمِید

حصول مرام کی نہایت امید ہو لیکن دفعتاً امید منقطع ہو جائے

تَکْلِیف دِکھائی دینا

دوسرے کو دکھ یا درد معلوم ہونا

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

جِسْمانی تَکْلِیف

بدن کی تکلیف، بیمار، درد، مار وغیرہ

باعِثِ تَکْلِیف

troublesome, inconvenient, problematic

بیماری کی تَکلیف بیمار جانے

بھلے چنگے کو کیا خبر، جس پر تکلیف پڑی ہو اس کو ہی تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو کیا خبر

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

تکلف میں ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے .

آپ نے کیْوں تَکْلِیف کی

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَل کے معانیدیکھیے

دَل

dalदल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قدیم ٹھگی

Roman

دَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹائی، حجم، تہہ، دبازت
  • ہجوم، انبوہ
  • (قدیم) طبقہ
  • (ٹھگی) وزن
  • پتّا، برگ، جیسے: تلسی دل
  • جنگلی چاول
  • ڈھیر، تودہ، تعداد
  • تباہی، بربادی
  • زخم کی سوجن یا اس کے چاروں طرف کا پھیلاؤ جو ورم کی وجہ سے سخت ہو جاتا ہے
  • دَلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل
  • گروہ، جتھا، فوج

شعر

Urdu meaning of dal

Roman

  • moTaa.ii, hujam, tahaa, dabaazat
  • hujuum, amboh
  • (qadiim) tabqa
  • (Thaggii) vazan
  • pata, barg, jaiseh tulsii dil
  • janglii chaaval
  • Dher, todaah, taadaad
  • tabaahii, barbaadii
  • zaKham kii suujan ya is ke chaaro.n taraf ka phailaa.o jo varm kii vajah se saKht ho jaataa hai
  • dilnaa ka amar, taraakiib me.n mustaamal
  • giroh, jatthaa, fauj

English meaning of dal

Noun, Masculine

  • horde, large army, crowd
  • thickness
  • (archaic) class, order, layer, leaf (of a tree)
  • mob
  • leaf, leafage
  • wild rice
  • heap, mound, pile, abundant, plentiful
  • destruction, devastation, ruin
  • swelling, inflammation, bump
  • imperative of 'dalnaa'
  • horde, large army, crowd, flock

दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَل سے متعلق دلچسپ معلومات

دل اول مفتوح، یہ لفظ ’’جماعت، پارٹی‘‘، خاص کر’’سیاسی جماعت یا پارٹی یا گروہ‘‘ کے معنی میں ہندی میں استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں مؤخر الذکر معنی بالکل نہیں ہیں، لہٰذا اردومیں ایسا صرف بالکل غلط ہے جس میں’’دل‘‘ کے معنی ’’جماعت، پارٹی، یا سیاسی پارٹی یا گروہ‘‘ کے نکلیں۔ ان معنی میں اردو میں ’’پارٹی‘‘ اور’’جماعت‘‘ ہی مستعمل ہیں۔ حسب ضرورت عربی لفظ ’’حزب‘‘ بھی بول دیتے ہیں۔ ایک جماعت یا پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعت یا پارٹی میں شامل ہونے کو ہندی میں ’’دل بدلی‘‘، اور جو شخص یہ عمل کرتا ہے اسے’’دل بدلو‘‘ (واؤ معروف) کہا جاتا ہے۔ افسوس کہ یہ قبیح اور بھونڈے ا لفاظ اردو میں بھی اپنائے جا رہے ہیں۔ ایک جماعت یاپارٹی یا گروہ کو چھوڑ کر دوسری جماعت یاپارٹی یا گروہ میں جانے والے کو ’’خروجی‘‘، یا ’’مخارج‘‘ کہہ سکتے ہیں اورپارٹی چھوڑ کر دوسری جماعت یاپارٹی یا گروہ میں جانے کے عمل کو’’مخارجت‘‘ کہہ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ’’خروج‘‘ بمعنی ’’بغاوت‘‘ تاریخ اسلام میں مستعمل ہے، اور اپنے رہنما کو چھوڑ کر اپنی راہ اختیار کرنے والے کو بعض حالات میں ’’خارجی‘‘ کہا گیا ہے۔ لہٰذا ’’خروج‘‘ اور’’مخارجت‘‘ کے پیچھے مناسب تاریخی پس منظر بھی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ’’دل بدلو‘‘ اور ’’دل بدلی‘‘ میں جماعت یاپارٹی یا گروہ کو مطلقاًچھوڑ جانے کا مفہوم نہیں ہے، صرف یہ مفہوم ہے کہ ایک جماعت یاپارٹی یا گروہ چھوڑ کر دوسرا اختیار کیاجائے۔ ’’خروجی‘‘ اور’’مخارجت‘‘ میں یہ مفہوم بھی ہے، لہٰذا یہ الفاظ ’’دل بدلو‘‘ اور’’دل بدلی‘‘ سے زیادہ جامع ہیں۔ ظفر احمد صدیقی کو ان عربی الفاظ پر اعتراض ہے کہ بہت ثقیل ہیں، لیکن مجھے باوجود غور و فکر کوئی اور مصطلحات سوجھے نہیں۔ اگر ان سے سبک تر مل سکیں تو بہت خوب، لیکن’’دل بدلی‘‘ اور’’دل بدلو‘‘ کو ضرور چھٹی ملنی چاہئے۔

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْلِیف فَرْما

कष्ट उठानेवाला, (किसी के काम के लिए), आनेवाला, पधारनेवाला।

تَکْلِیفی

تکلیف معنی نمبر۲ (رک) کی طرف منسوب .

تَکْلِیفات

تکلیف کی جمع، دُکھ۔، رنج، مصیبت، مفلسی، دشواری، دقّت

تَکْلِیف دِہ

تکلیف دینے والا، دکھ پہن٘چانے والا، تکلیف والا

تَکْلِیفِیَّہ

رک : تکلیفی .

تَکْلِیْف آنا

مصیبت آنا

تَکْلِیف دِہی

تکلیف دہ کا اسم کیفیت، زحمت دینا، رنج پہنچانا، تکلیف دینا

تَکْلِیف کرْنا

آنے یا جانے کی زحمت برداشت کرنا، آنا یا تشریف لانا، آموجود ہونا، قدم رنجہ فرمانا

تَکْلِیف دینا

دکھ دینا، ایذا پہنچانا، ستانا

تَکْلِیف پانا

مصیبت حاصل ہونا ، دکھ پہن٘چنا .

تَکْلِیفِ نَزَع

मरते समय का कष्ट, चंद्रा, यमयातना।।

تَکْلِیف گُزَرنا

مصیبت میں بسر ہونا ، دکھ ہونا .

تَکْلِیف اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا

تَکْلِیف سَہارْنا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ اٹھانا

تَکْلِیف فَرْمانا

(آنے کی) زحمت گوارا کرنا، آنا، آموجود ہونا

تَکْلِیف فَرْمائی

किसी के काम के लिए कष्ट उठाना, पधारना, आना।

تَکْلِیفِ بے جا

ناجائز سزا مزا یا دکھ تکلیف ، نا مناسب دکھ .

تَکْلِیفِ عَیادَت

مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

تَکْلِیفِ رُوحانی

روح کو پہنچنے والی اذیت، دلی صدمہ

تَکْلِیف کِھینچْنا

زحمت اٹھانا ، تکلیف برداشت کرنا .

تَکْلِیف پَہُنچانا

دکھ دینا ، ایذا دینا ، رنیجدہ کرنا

تَکْلیفِ عَرْضِ حال

difficulty in describing one's condition

تَکْلِیفِ قَط٘عِ اُمِید

حصول مرام کی نہایت امید ہو لیکن دفعتاً امید منقطع ہو جائے

تَکْلِیف دِکھائی دینا

دوسرے کو دکھ یا درد معلوم ہونا

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

جِسْمانی تَکْلِیف

بدن کی تکلیف، بیمار، درد، مار وغیرہ

باعِثِ تَکْلِیف

troublesome, inconvenient, problematic

بیماری کی تَکلیف بیمار جانے

بھلے چنگے کو کیا خبر، جس پر تکلیف پڑی ہو اس کو ہی تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو کیا خبر

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

تکلف میں ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے .

آپ نے کیْوں تَکْلِیف کی

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone