تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَکارْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈاکْنا

قَے کرنا، اُلٹی کرنا، ابکانا، ڈکارنا

دُکنا

ڈاکْنی

ایک مخلوق، جو کالی کی پرستار ہے، دیونی، بھتنی، ڈاکو کی تانیث، ڈائن

ڈوکْنا

(پورب) قے کرنا، اُلٹی کر دینا؛ ڈگڈگا کے پانی پِینا، بہت سا پانی پِینا، چُوسنا

دِکْنا

دِکھائی دینا ، نظر آنا.

دَکْنا

جلنا ، بھڑکنا ، دہکنا.

دیکنا

رک : دیکھنا .

دَکْنی

دکن سے متعلق یا منسوب

دَوڑنا

بھاگنا، لپکنا، تیزی سے چلنا، سرپٹ چلنا

ڈاک آنا

خطوط وصول، خط آنا

ڈاکا آنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈَنکِنی

جھگڑالوعورت، ڈائن، لڑاکا عورت

ڈونکْنا

(عو) فاختہ

ڈَونکْنا

جانور کا آواز نِکالنا (کُتا ، بِلی ، بیل وغیرہ).

دونکْنا

غرّانا، دہاڑنا

دِق آنا

کسی امر سے سخت ذہنی اذیَت میں پڑ جانا ، بیزار ہو جانا، گھبرا جانا ، پریشان ہو جانا.

دو کَنَہ

دونوں طرف ، ہر طرف .

دَوڑانا

بھگانا، بھگا دینا، حیران کرنا، محنت کرنا، مشقت کرنا

دِڑْنا

گُھسنا ، چُھپنا

دَوڑ دَوڑْنا

اکبارگی پہنچ جانا.

گِیدْڑی دَوڑنا

خوف پیدا ہونا نیز پوشیدہ بات کا پھیل جانا.

دِل ڈِکْنا

ناچانا ، نیت میں فتور آنا ، مایل ہونا

چَڑْھ دَوڑْنا

حملہ کرنا، چڑھائی کرنا.

گھوڑی دَوڑْنا

گھوڑے دوڑانا (رک) کا لازم ، پیغام سلام ہونا .

گاڑی دَوڑْنا

گاڑی دوڑانا (رک) کا لازم.

گھوڑے دَوڑانا

۔(کنایۃً) سعی بلیغ کرنا۔ ؎

گھوڑی دَوڑانا

سخت محنت کرنا ، سعیِ بلیغ کرنا .

گھوڑا دَوڑانا

گھوڑا بھگانا، گھوڑا سرپٹ چھوڑنا، گھوڑا ڈالنا، تیز چلانا

گاڑی دَوڑانا

گاڑی تیز چلانا ، تیزی دکھانا.

کَڑَک دَوڑْنا

تیزی سے دوڑنا، (گھوڑے کا) پوری تیز رفتاری سے دوڑنا

داسَہ ڈِکْنا

(سن٘گ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جَمنا اور اُونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کن٘کر نِیچے آ جانے سے ڈگمگانا ، ٹِھیک نہ رہنا.

کاغَذی گھوڑے دَوڑنا

کاغذی گھوڑے دوڑانا (رک) کا لازم ، خط و کتابت ہونا.

کاغَذی گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

مُنہ پھاڑے دَوڑنا

رک : منھ پسار کر دوڑنا ؛ سخت خفا ہونا ۔

پاوں دَوڑْنا

محنت مشقت کوشش یا جدوجہد کرنا.

پاؤں دَوڑنا

۔ (کنایۃً) چلنے کی ہوس ہونا۔ خواہش ہونا۔ ؎

نَظریں دَوڑانا

نظر کرنا ، آنکھوں سے تلاش کرنا.

عَقْل دوڑانا

غور کرنا، سوچ بچار کرنا، سمجھ سے کام لینا

چِٹِّھیاں دَوڑْنا

اطلاعات بھیجنا، خبرین پہن٘چنا، حکم احکام پہن٘چانا جانا.

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

پھاڑْنے کو دَوڑْنا

حملہ کرنا ، حملہ آور ہونا ؛ خوفزدہ کرنا .

کَوڑی کوس دَوڑانا

۔(کنایۃً) بڑی محنت لینا تھکا دینا۔

کَوڑی کوس دَوڑْنا

کوس بھر دوڑ کر اس کے بدلے کوڑی پانا، سخت محنت کرنا، بڑی دقّت اُٹھانا، (ایک کوڑی کے واسطے کوس کوس بھر کا چکر لگانا) نہایت محنت ومشقت کرنا، (کنایۃً) نہایت لالچی اور حریص ہونا

خَیالی گھوڑے دَوڑانا

قیاس آرائیاں کرنا ، ظن و گمان سے کام لینا ، دور از کار باتیں سوچنا.

اَنْدیشَہ دَوڑانا

سوچنا ، غور و فکر کرنا۔

بَد گُمانی دَوْڑنا

بدظنی پھیلنا .

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و فکر کرنا ، عقل آرائی کرنا ، دلیلیں سوچنا یا ہیش کرنا ؛ خیالی پلاؤ پکانا .

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا

کاغذ کے گھوڑے دوڑانا کا لازم، خط و کتابت ہونا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

دَوڑ لے کَر دَوڑنا

سپاہیوں کو ساتھ لیکر جانا.

منہ پھاڑ کر دوڑنا

کسی چیز کے لینے کی خواہش میں منہ کھول کر جلدی سے آنا

پیٹ میں گِیدڑیاں دَوڑْنا

رک : پیٹ میں چوہے دوڑنا

پیٹ میں گھوڑے دَوڑْنا

قراقر ہونا ، پیٹ میں گڑ بڑ ہونا

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

جھاڑُو لے کَر پِیچھے دوڑنا

بچے جب بہت تنگ کریں تو انہیں مارنے کے لئے عورتیں جھاڑو لے کر جھپٹتی ہیں

دِل دَوڑْنا

فرہفتہ ہونا ، طبیعت مائل ہونا ، آرزو مند ہونا

پیٹ پَکَڑْ کَر دَوڑْنا

بے قرار اور پریشان ہونا ، آپے میں نہ رہنا ، مضطرب اور بے چین ہو جانا.

پھاڑ کھانے کو دَوڑْنا

رک : پھاڑ کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَکارْنا کے معانیدیکھیے

ڈَکارْنا

Dakaarnaaडकारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

ڈَکارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ڈکار لینا ، ڈکار جانا.
  • (مجازاً) ہنکارنا ، چنگھاڑنا ، شور و غل کرنا.
  • (مجازاً) نوش کرنا ، چٹ کرنا.
  • (مجازاً) چیخ چیخ کر بات کرنا ، تقریر کرنا ، اعلان کرنا.
  • (مجازاً) خرچ کر دینا ، مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.
  • (مجازاً) غبن کرنا ، خیانت کرنا.

English meaning of Dakaarnaa

Intransitive verb

डकारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पेट की वायु को मुँह से निकालना, डकार लेना, डकार जाना
  • किसी का माल उड़ाकार ले लेना, किसी की वस्तु चुपचाप मार लेना, हज़म करना, पचा जाना
  • खाकर संतुष्ट होना
  • बाघ, सिंह आदि का गरजना या दहाड़ना
  • ( लाक्षणिक) हुंकारना, चिंघाड़ना, शोरगुल करना
  • (लाक्षणिक) चीख़ चीख़ कर बात करना, बहस करना, ऐलान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words