تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و فکر کرنا ، عقل آرائی کرنا ، دلیلیں سوچنا یا ہیش کرنا ؛ خیالی پلاؤ پکانا .

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا کے معانیدیکھیے

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

'aql ke gho.De dau.Daanaa'अक़्ल के घोड़े दौड़ाना

محاورہ

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا کے اردو معانی

  • بہت غور و فکر کرنا ، عقل آرائی کرنا ، دلیلیں سوچنا یا ہیش کرنا ؛ خیالی پلاؤ پکانا .

English meaning of 'aql ke gho.De dau.Daanaa

  • exercise one's mind, think

'अक़्ल के घोड़े दौड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. बहुत ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना, अक़ल आराई करना, दलीलें सूचना या हैश करना , ख़्याली पुलाव पकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words