تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبُّو" کے متعقلہ نتائج

ڈَبُّو

لوہے کا بڑا چمچہ

ڈُبونا

dip (spoon or piece of bread in gravy, etc.)

ڈُبو دینا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، تباہ برباد کرنا.

ڈُبو لانا

بھگونا ، تر کرنا ؛ بھرنا.

ڈُبو بَیٹْھنا

ڈُبونا ، ختم کر دینا.

ڈَبْوا

رک : ڈَبّو معنی نمبر۱.

ڈُبْوا

(کاشتکاری) ندی یا دریا کے پُرانے دھارے کی زمین میں کھودا ہوا کچّا کُنواں یا ایسا گڑھا جس میں پانی بھرآئے.

ڈَبولی

پانوں کی ڈھولی.

ڈُبْوانا

رک : ’’ڈُبونا‘‘ جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

ڈَبولِیا

(ٹھٹیرا گری) کسی بڑے برتن سے پانی نِکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا برتن جو ہر قسم کی دھات سے بنایا جاتا ہے ؛ ناریل کا خول اور تونبا بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ، ڈونگا.

ڈُبوؤُ

ڈُبونے والا.

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

جب کوئی عیار کسی سادہ لوح کو لوٹ کے لے جائے اور وہ ہاتھ ملتا رہ جائے تو کہتے ہیں یعنی پون٘جی لٹا دی اب تو آن٘کھیں کھولو

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

لُٹِیا ڈُبو دینا

بات بگاڑنا، پت کھونا.

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبُّو کے معانیدیکھیے

ڈَبُّو

Dabbuuडब्बू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَبُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کا بڑا چمچہ
  • لوہے یا پیتل کا وہ خول، جو گاڑی کے دونوں سروں پر چڑھا ہوتا ہے

Urdu meaning of Dabbuu

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka ba.Daa chamcha
  • lohe ya piital ka vo Khaul, jo gaa.Dii ke dono.n suro.n par cha.Dhaa hotaa hai

English meaning of Dabbuu

Noun, Masculine

  • large spoon, ladle

डब्बू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे का बड़ा चमचा
  • कटोरदान, ढकनेदार कटोरा, खाने की चीज़ें रखने का एक प्रकार का डिब्बा
  • लोहे या पीतल का खोल, जो वाहन के दोनों सिरों पर लगा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَبُّو

لوہے کا بڑا چمچہ

ڈُبونا

dip (spoon or piece of bread in gravy, etc.)

ڈُبو دینا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، تباہ برباد کرنا.

ڈُبو لانا

بھگونا ، تر کرنا ؛ بھرنا.

ڈُبو بَیٹْھنا

ڈُبونا ، ختم کر دینا.

ڈَبْوا

رک : ڈَبّو معنی نمبر۱.

ڈُبْوا

(کاشتکاری) ندی یا دریا کے پُرانے دھارے کی زمین میں کھودا ہوا کچّا کُنواں یا ایسا گڑھا جس میں پانی بھرآئے.

ڈَبولی

پانوں کی ڈھولی.

ڈُبْوانا

رک : ’’ڈُبونا‘‘ جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

ڈَبولِیا

(ٹھٹیرا گری) کسی بڑے برتن سے پانی نِکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا برتن جو ہر قسم کی دھات سے بنایا جاتا ہے ؛ ناریل کا خول اور تونبا بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ، ڈونگا.

ڈُبوؤُ

ڈُبونے والا.

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

جب کوئی عیار کسی سادہ لوح کو لوٹ کے لے جائے اور وہ ہاتھ ملتا رہ جائے تو کہتے ہیں یعنی پون٘جی لٹا دی اب تو آن٘کھیں کھولو

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

لُٹِیا ڈُبو دینا

بات بگاڑنا، پت کھونا.

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone