تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھبُّو" کے متعقلہ نتائج

جَھبُّو

(نجّاری) گاڑی کی کھڑکی کے پٹ کے چوکٹے کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں پٹ کو اتارنے چڑھانے کے لیے انگلیوں کے سرے اٹکانے کو بنا ہوا کھان٘چا کو بنا ہوا کھانچّا یا کسی دھات کی بنی ہوئی آڑ،ہتھ کھڈّا ، ہتھ لیوا.

جَھبُّوا

جھبا، جھبرا، جھکا ہوا، خم دار، خمیدہ (جیسے درخت کی شاخ)

جَھبُّوتی

طرہ ، سہرا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھبُّو کے معانیدیکھیے

جَھبُّو

jhabbuuझब्बू

وزن : 22

موضوعات: نجاری

جَھبُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجّاری) گاڑی کی کھڑکی کے پٹ کے چوکٹے کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں پٹ کو اتارنے چڑھانے کے لیے انگلیوں کے سرے اٹکانے کو بنا ہوا کھان٘چا کو بنا ہوا کھانچّا یا کسی دھات کی بنی ہوئی آڑ،ہتھ کھڈّا ، ہتھ لیوا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھبُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھبُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone