تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانتوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
واحد: دانت
دانتوں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل
شعر
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھا
چھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
پہرے بٹھا دیے گئے ہر بات پر مری
دانتوں تلے زبان میں رکھا گیا مجھے
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرا
اور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
English meaning of daa.nto.n
Noun, Masculine, Plural
- teeth
दाँतों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- मानव या पशु के मुँह में पाया जाने वाला एक हड्डी जो आहार चबाने के काम आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانتوں)
دانتوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔