تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا" کے متعقلہ نتائج

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

غصے کی حالت میں ہونا

دانتوں کے نیچے زَبان دَبانا

بات کرتے کرتے رک جانا، کہتے کہتے زبان روک لینا

دانتوں کے تَلے ہونٹ دَبانا

دانت تلے ہونٹ دبانا، غصہ کرنا

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

اُنگْلی دانْت کے نِیچے دَبانا

تعجب کرنا ، دنگ رہ جانا ، حیران ہونا۔

دانت کے نِیچے اُنگْلی دَبانا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا کے معانیدیکھیے

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

daa.nto.n ke niiche daa.Dhiyaa.n dabaanaaदाँतों के नीचे दाढ़ियाँ दबाना

محاورہ

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا کے اردو معانی

  • غصے کی حالت میں ہونا

दाँतों के नीचे दाढ़ियाँ दबाना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से की हालत में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words