تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈانڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈ کے معانیدیکھیے
Roman
ڈانڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کشتی کھینے کا بانْس ، چَپُّو جو مِلّاح کِشتی کے دونوں طرف باندھتے ہیں ، پتوار
- تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ
- بغیر چمڑے کا گدکا ، چوبِ نیزہ ، نیزے کا بانْس ، جھلاوہ سا معرکہ میں نظر آیا ... نیزہ کے ڈانڈ گھوڑے کے کان پر رکھ دیے
- ڈنڈ ، نُقصان ، خسارہ
- (ندّافی) دُھنکی کے دونوں سِروں کے درمیان کا حِصّہ جو گول ڈنڈے کی شکل کا ہوتا ہے
- بانْس کے ڈنڈے
- (بانْک بنوٹ) ڈانڈ بنوٹ کی کسرت کے واسطے ۱۸ گِرہ ہوتی ہے جِس کے داہنی طرف کے سِرے کو گانْجا اور بائیں طرف کے سِرے کو اَنی بولتے ہیں
- کھیت کی حَد ، مینْڈ ، آڑ
- (سیف بازی) بانْس کے قریب ایک گز لمبی لکڑی کو کہتے ہیں جس سے مَبتدیوں کو تلوار چلانے کی مشق کرائی جاتی ہے
- بنجر زمین ؛ اُونچی پتھریلی زمین جہاں پانی پہنْچنا دشوار ہو
- . (موسیقی) ستار یا بین کی ڈنْڈی جس پر پردے بنے اور تار تنے ہوتے ہیں
- رِیڑھ کی ہڈی ؛ سادی لکیر ؛ ناپ کا ایک پیمانہ جو چار یا چھ کیوپٹ کا ہوتا ہے
Urdu meaning of Daa.nD
Roman
- kshati khene ka baan॒sa, chappuu.o jo mullaah kshati ke dono.n taraf baandhte hai.n, patvaar
- taavaan, DanD jurmaanaa
- bagair cham.De ka gadkaa, chaub-e-nezaa, neze ka baan॒sa, jhallaa vo saa maarka me.n nazar aaya ... nezaa ke DaanD gho.De ke kaan par rakh di.e
- DanD, nuqsaan, Khasaaraa
- (naddaafii) dhunkii ke dono.n suro.n ke daramyaan ka hissaa jo gol DanDe kii shakl ka hotaa hai
- baan॒sa ke DanDe
- (baan॒ka banoT) DaanD banoT kii kasrat ke vaaste १८ grih hotii hai jis ke daahinii taraf ke sire ko gaan॒ja aur baa.e.n taraf ke sire ko enii bolte hai.n
- khet kii had, miin॒Da, aa.D
- (saiph baazii) baan॒sa ke qariib ek gaz lambii lakk.Dii ko kahte hai.n jis se mubatadiyo.n ko talvaar chalaane kii mashq karaa.ii jaatii hai
- banjar zamiin ; u.uonchii pathriilii zamiin jahaa.n paanii pahan॒chanaa dushvaar ho
- . (muusiiqii) sitaar ya bain kii Dan॒Dii jis par parde bane aur taar tane hote hai.n
- rii.Dh kii haDDii ; saadii lakiir ; naap ka ek paimaana jo chaar ya chhः kiivpaT ka hotaa hai
English meaning of Daa.nD
डांड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (नद्दाफ़ी) धुनकी के दोनों सुरों के दरमयान का हिस्सा जो गोल डंडे की शक्ल का होता है
- (बान बनोट) डांड बनोट की कसरत के वास्ते १८ गृह होती है जिस के दाहिनी तरफ़ के सिरे को गान और बाएं तरफ़ के सिरे को एनी बोलते हैं
- ( तलवार बाज़ी) बान के क़रीब एक गज़ लंबी लक्कड़ी को कहते हैं जिस से किसी को तलवार चलाने की मश्क़ कराई जाती है
- बांस के डंडे
- (मौसीक़ी) सितार या बैन की डण् जिस पर पर्दे बने और तार तने होते हैं
- क्षति खेने का बान, चप्पूओ जो मल्लाह क्षति के दोनों तरफ़ बांधते हैं और पतवार
- खेत की हद, मेड़ और आड़
- डंड, नुकसान और ख़सारा
- तावान, डंड जुर्माना
- बंजर ज़मीन , ऊँची पथरीली ज़मीन जहां पानी पहन दुशवार हो
- रीढ़ की हड्डी , सादी लकीर , नाप का एक पैमाना जो चार या छः कीवपट का होता है
ڈانڈ سے متعلق محاورے
ڈانڈ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْلِیہ
وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).
نقل اڑنا
امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا
نَقْل کَشی
نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا
نَقْل پَذِیر
جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔
نَقْل نِگار
نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)
نَقْل کَرنا
کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا
نَقْل کاررَوائی
(قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں ۔
نَقْل اُتارنا
اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔
نَقْل گِیر کاغَذ
کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ (Duplicating Paper) ۔
نَقْل گِیر مَشِین
کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے ، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین ؛ سائیکلو اسٹائل مشین ۔
نَقْلِ حَرفی
کسی زبان کے الفاظ کا تلفظ امکانی صحت کے ساتھ دوسری زبان کے حروف ِتہجی کے ذریعے ادا کرنا ، کسی ایک زبان کے رسم الخط کو کسی دوسری زبان کے الفاظ یا حروف میں منتقل کرنا ، انتقال حروف ، تحویل ِحرفی ۔
نَقْلِ خُون
صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، انتقالِ خون
نَقْل و حَرکَت پَر نَظَر رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل بِالاَشعَہ
(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔
نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل و حَمل
باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل
نَقْلِ کُفْر کُفْر نَباشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈانڈ)
ڈانڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔