تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دام زلف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دام زلف کے معانیدیکھیے
دام زلف کے اردو معانی
مذکر
- بالوں کی گرفت میں، بالوں کا گرفتار
شعر
صیاد دام زلف سے مجھ کو رہا کرے
وہ دن تمام عمر نہ آئے خدا کرے
ہاں کس کے پائے دل میں ہے زنجیر آب و گل
کہہ دو کہ دام زلف میں آئے ہوئے ہیں ہم
جا پھنسا دام زلف میں آخر
دل نہایت ہی بے تامل تھا
English meaning of daam-e-zulf
Masculine
- net of tresses, sized with ringlet
दाम-ए-ज़ुल्फ़ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- केशपाश, बालों की लट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دام زلف)
دام زلف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔