تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُلْفِ عَرُوس" کے متعقلہ نتائج

زُلْفِ عَرُوس

زلف کے ساتھ مشابہ ایک پھول ہے جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے، کلغا، ہرسا

زُلْفِ عَرُوساں

ایک پھول کا نام، سدا بہار

خَطِّ زُلْفِ عَرُوس

ایسی تحریر جِس میں حُروف کو آخر میں پن کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف میں سِرے کو اُوپر یا نِیچا گُھما دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ عَرُوس کے معانیدیکھیے

زُلْفِ عَرُوس

zulf-e-'aruusज़ुल्फ़-ए-'अरूस

  • Roman
  • Urdu

زُلْفِ عَرُوس کے اردو معانی

  • زلف کے ساتھ مشابہ ایک پھول ہے جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے، کلغا، ہرسا
  • ایک پھول کا نام، سدا بہار

Urdu meaning of zulf-e-'aruus

  • Roman
  • Urdu

  • zulaf ke saath mushaabeh ek phuu.ol hai jo kashmiir me.n paida hotaa hai
  • ek phuu.ol ka naam, sadaabahaar

English meaning of zulf-e-'aruus

  • amaranthus, amarnath, cock's-comb, love-liesbleeding

ज़ुल्फ़-ए-'अरूस के हिंदी अर्थ

  • ज़ुलफ़ के साथ मुशाबेह एक फूओल है जो कश्मीर में पैदा होता है
  • एक फूओल का नाम, सदाबहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُلْفِ عَرُوس

زلف کے ساتھ مشابہ ایک پھول ہے جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے، کلغا، ہرسا

زُلْفِ عَرُوساں

ایک پھول کا نام، سدا بہار

خَطِّ زُلْفِ عَرُوس

ایسی تحریر جِس میں حُروف کو آخر میں پن کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف میں سِرے کو اُوپر یا نِیچا گُھما دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُلْفِ عَرُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُلْفِ عَرُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone