تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادُو پَنْتھی" کے متعقلہ نتائج

ڈاڈُو

مینڈک

دادُو

پیار سے دادا کو مخاطب کرنے کا لفظ

دادُو پَنْتھ

ایک فِرقہ جو دادُو نے نکالا تھا .

دادُو پَنْتھی

دادو دیال نام کے سنت اس کے مرشد اور چیلے، دادُو کا پیرو یا چیلا (دادُو کے ماننے والے شادی نہیں کرتے اور اگر کوئی شخص خلاف رسم شادی کرلیتا ہے تو اُس کی اولاد وارث نہیں ہوتی بلکہ چیلا وارث ہوتا ہے، یہ گیروے رن٘گ کی پگڑی سر پر بان٘دھتے ہیں وار سر مُن٘ڈواتے ہیں)

دَوڑا

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

دَوڑو

دوڑ

ڈاڑا

(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.

ڈوڑا

(مذاقاً) آلۂ تناسل کا اگلا سرا

ڑوڑا

روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ

دِیدی

بڑی بہن کو پُکارنے کا کلمہ، (آپا یا باجی کے انداز پر)

دِیدا

دیکھا ہوا ؛ آنکھ .

دِیدُو

سیمل ، ممولا لکڑی کی ایک قسم جو سامان بھرلے ، صندوق اور ڈبے بنانے کے کام آتی ہے (برما میں کثرت سوے پائی جاتی ہے) لاط : Bombax Insigne

دِیدے

دِیدہ (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دوڑائی

تیز رفتاری، بھاگنے کا عمل، بار بار ادھر سے ادھر آتے جاتے رہنے کا کام

ڈاڈا

رک : ڈانڈا.

دو دو

الگ الگ، مختلف، ہر دو

ڈوڈو

پرندوں کی ایک نسل جو اب معدوم ہو چکی ہے

ڈوڈی

چھوٹا ڈوڈا.

ڈُوڈی

حصّہ ، روزی ، خوراک ، روٹی.

ڈوڈا

دِیدَہ

دیکھا ہوا، دیکھی ہوئی

دادے

دادا کی جمع

دادی

(تعظیماً) بڑی بوڑھی عورت، 'بڑی بی' کے بجائے بولتے ہیں

دادا

باپ کا باپ

دیڑا

(عو) بڑا پیٹ ، حمل .

دَڑا

(قصّابی) دو سالہ یا اس سے کچھ زیادہ عمر کا بکرا بھیڑ وغیرہ

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

داڑی

رک : داڑھی.

دے دے

بار بار دے کر ، بھر بھر دیکر.

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

دُودا

رک : دودھ.

دِڈی

چھوٹا دروازہ

دُوی

دَدا

وہ بُوڑھی ملازمہ، جس کی گود میں پرورش پائی ہو، کھلائی انا مُلِازمہ، نوکرانی

دُودی

(طِب) نبضکی ایک چال جوکیڑے کے رینگنے سے مشابہہ ہوتی ہے، اس قسم کی نبض حرکت اور ملائمت میں نبضِ موجی کے مماثل ہوتی ہے، لیکن یہ اس سے زیادہ صغیر (چھوٹی) ہوتی ہے، ایسی نبض ضعفِ قُوت پر دلالت کرتی ہے، آگ جو غریب لوگ یا قلندر جلائیں

دُڈی

خرگوش کا ڈربہ .

دَڑَہ

چھوٹی جھاڑی ، چھوٹا جھاڑ ؛ جھاڑ جھنکاڑ.

دَدّا

(عود) دین ، دینا ، عطا کرنا ، بخشش کرنا .

دَدَہ

دُدّی

سنگ باسی کا سفوف جو نگینے کی کِھسائی میں یہ طور لاک استعمال کیا جاتا ہے اِس کی وجہ سے مان پر نگینے کی رگڑ سے خراش نہیں پڑتی .

ڈانڑا

کسرتی ، قوی

دُودَہ

دُھنوان.

dido

بول چال: امریکا مذاق، ٹھٹھول، شوخی، شرارت.

diode

برقیات: ایک نیم موصل جس میں سے برقی رو صرف ایک طرف دوڑتی ہے اور اسکے دو سرے ہوتے ہیں.

dude

عوام: امریکا شوقین مزاج ،حسن پرست شخص عموماً خوش پوش مرد۔.

dado

دیوار کا نچلاحصّہ یا حاشیہ جو بقیہ دیوار سے نمایاں طور پر مختلف ہو۔.

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈے

ڈانڈا کی جمع تراکیب میں مستعمل، (مجازاً) ٹِھکانے، پاس سِرے

ڈانڈی

ڈولی کی طرح ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور بِیچ میں دری لگی ہوتی ہے .

ڈونڈی

دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا

ڈُونڈا

بگولا، گردیاد

ڈونڈا

ایک سینگ کا بیل جس کے سینگ ٹوٹے یا مڑے ہوں ،ڈون٘ڈ

ڈونڈُو

کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.

دَنْدی

دشمن، بیری، بدخواہ، مخاصم

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

دانڈی

ترازو.

دانڈا

رک : ڈانڈا.

عَدَدی

عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے

عَدِیدی

چند نقوس ، گنتی کا ، مختصر ، انگریزی لفظ (Oliarch) کا اُردو ترجمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دادُو پَنْتھی کے معانیدیکھیے

دادُو پَنْتھی

daaduu-pa.nthiiदादू-पंथी

اصل: ہندی

وزن : 2212

دادُو پَنْتھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دادو دیال نام کے سنت اس کے مرشد اور چیلے، دادُو کا پیرو یا چیلا (دادُو کے ماننے والے شادی نہیں کرتے اور اگر کوئی شخص خلاف رسم شادی کرلیتا ہے تو اُس کی اولاد وارث نہیں ہوتی بلکہ چیلا وارث ہوتا ہے، یہ گیروے رن٘گ کی پگڑی سر پر بان٘دھتے ہیں وار سر مُن٘ڈواتے ہیں)

English meaning of daaduu-pa.nthii

Noun, Masculine

  • name of the sect who are followers of the faqīr Dādū; a member of that sect

दादू-पंथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दादूदयाल नामक संत द्वारा चलाए हुए पंथ या संप्रदाय का अनुयायी, दादू के अनुयायी या चेले (दादू के मानने वाले शादी नहीं करते और अगर कोई व्यक्ति इस प्रथा से विरोध कर शादी कर लेता है तो उसकी संतान उत्तराधिकारि नहीं होती बल्कि चेला उत्तराधिकारी होता है, ये गेरवे रंग की पगड़ी सर पर बांधते हैं और सर मुंडवाते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادُو پَنْتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادُو پَنْتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone