تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داد رَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داد رَس کے معانیدیکھیے
داد رَس کے اردو معانی
صفت
- انصاف کرنے والا، فریاد سننے والا
- چارہ ساز
- فریاد رس
شعر
کہاں کہاں نہ گیا حال دل سنانے کو
بنا نہ کوئی کہیں پھر بھی داد رس میرا
شمع روتی ہے تو اس بزم میں سر کٹتا ہے
دادرس کوئی نہیں بر سر بیداد ہیں سب
وائے ناکامی کہ فریادی ہیں ہم اس شہر میں
جز خموشی داد رس اپنا جہاں کوئی نہیں
English meaning of daad-ras
Adjective
- just, one who dispenses justice, one who does justice or help a supplicant or sufferer, redresser of grievances
- redresser of grievances
- helper, one who answers prayers
दाद-रस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- न्याय करने वाला, विनती सुनने वाला
- काम बनाने वाला, उपचार करने वाला
- दुःख सुनने वाला
داد رَس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داد رَس)
داد رَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔