تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوانا" کے متعقلہ نتائج

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چُووانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چِوانا

مرگھٹ، شمشان، وہ گھاٹ یا ندی کا کنارہ جہاں ہندؤں کے مردہ لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاتی ہے

چُوْونا

چُونا، ٹپکنا، نیچے بہنا، بوند بوند بہنا

چَھوانا

چھانا (رک) کا تعدیہ.

چھاونی

وہ مقام جہاں فوج مستقل یا عارضی طور پر رہے، لشکر گاہ، سپاہیوں کی بیرکیں، کیمپ‏، پڑاؤ

چِھیْونی

ایک اوزار جس سے چکّی راہتے ہیں، چھینی، چھید نے کا اوزار ؛ پچر.

چُھوانا

لگانا ، مسکرانا اور لمس

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

بُوند چُوانا

(مُنھ یا حلق میں) پانی ٹپکانا (منْھ حلق وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

پانی چُوانا

رک : پانی ٹپکانا ۔

مُنْھ میں پانی چُوانا

trickle water into dying person's mouth

مُنہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

حَلْق میں پانی چُوانا

(نزع کے وقت) گلے میں پانی ٹپکانا

زَخْم سے پانی چُوانا

زخم کا بہہ نکلنا، زخم کا ناسور بن جانا

چَوَنّی والا

کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

چھاؤنی کَرنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

چھاؤنی ڈالْنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

چھاؤنی چھانا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

زَخْم سے پانی چُووانا

زخم کا بہہ نکلنا، زخم کا ناسور بن جانا

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

اُلْٹی چھاونی بانْدھنا

ناحق الزام لگانا

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

مُنْہ چُھوانا

اوپری دل سے کہنا، رسمی طور پر پوچھنا، جھوٹی خاطر کرنا

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

ہَوا چَوانا

ہوا کا چار طرف چلنا ، ہوا کا بے سمت اور تیز چلنا ، جھکڑ چلنا ۔

بَنگْلا چھاوْنا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

سُہاگا چُھوانا

شادی کی رسموں میں سے ایک رسم جس میں سالیاں دولھا کے کان میں ٹوٹکے کے طور پر سُہاگا ملتی ہیں.

آنکھیں چھاوْنی کَرنا

ستھراؤ کرنا، قتل عام کرنا

چَھپَّر چَھوانا

چھپر چھانا کا تعدیہ

چابُک چُھوانا

ہلکا سا کوڑا مارنا، ہنٹر کی معمولی ضرب لگانا

سَر سے چُھوانا

صدقہ اُتارلے کے لیے سر سے لگانا

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوانا کے معانیدیکھیے

چُوانا

chuvaanaaचुवाना

نیز : چُووانا

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چُوانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا
  • ٹپکانا، گرانا، توڑنا، تر کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

Urdu meaning of chuvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tapkaanaa, (kisii maa.e ka halaq ya mu.nh men) giraanaa
  • Tapkaanaa, giraanaa, to.Dnaa, tar karnaa

English meaning of chuvaanaa

Verb, Transitive verb

  • to let drip, instil drop by drop, cause to drip or distil, filter
  • cause to drip

चुवाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • टपकाना, (किसी तरल चीज़ का हलक़ या मुँह में) गिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چُووانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چِوانا

مرگھٹ، شمشان، وہ گھاٹ یا ندی کا کنارہ جہاں ہندؤں کے مردہ لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاتی ہے

چُوْونا

چُونا، ٹپکنا، نیچے بہنا، بوند بوند بہنا

چَھوانا

چھانا (رک) کا تعدیہ.

چھاونی

وہ مقام جہاں فوج مستقل یا عارضی طور پر رہے، لشکر گاہ، سپاہیوں کی بیرکیں، کیمپ‏، پڑاؤ

چِھیْونی

ایک اوزار جس سے چکّی راہتے ہیں، چھینی، چھید نے کا اوزار ؛ پچر.

چُھوانا

لگانا ، مسکرانا اور لمس

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

بُوند چُوانا

(مُنھ یا حلق میں) پانی ٹپکانا (منْھ حلق وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

پانی چُوانا

رک : پانی ٹپکانا ۔

مُنْھ میں پانی چُوانا

trickle water into dying person's mouth

مُنہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

حَلْق میں پانی چُوانا

(نزع کے وقت) گلے میں پانی ٹپکانا

زَخْم سے پانی چُوانا

زخم کا بہہ نکلنا، زخم کا ناسور بن جانا

چَوَنّی والا

کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

چھاؤنی کَرنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

چھاؤنی ڈالْنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

چھاؤنی چھانا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

زَخْم سے پانی چُووانا

زخم کا بہہ نکلنا، زخم کا ناسور بن جانا

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

اُلْٹی چھاونی بانْدھنا

ناحق الزام لگانا

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

مُنْہ چُھوانا

اوپری دل سے کہنا، رسمی طور پر پوچھنا، جھوٹی خاطر کرنا

جُھوٹوں مُنھ نَہ چُھوانا

بالکل پرسان حال نہ ہونا ، ظاہر داری بھی نہ کرنا ؛ ذرا بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا .

ہَوا چَوانا

ہوا کا چار طرف چلنا ، ہوا کا بے سمت اور تیز چلنا ، جھکڑ چلنا ۔

بَنگْلا چھاوْنا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

سُہاگا چُھوانا

شادی کی رسموں میں سے ایک رسم جس میں سالیاں دولھا کے کان میں ٹوٹکے کے طور پر سُہاگا ملتی ہیں.

آنکھیں چھاوْنی کَرنا

ستھراؤ کرنا، قتل عام کرنا

چَھپَّر چَھوانا

چھپر چھانا کا تعدیہ

چابُک چُھوانا

ہلکا سا کوڑا مارنا، ہنٹر کی معمولی ضرب لگانا

سَر سے چُھوانا

صدقہ اُتارلے کے لیے سر سے لگانا

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone