تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاؤنی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاؤنی ڈالْنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاؤنی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

چھاؤنی ڈالْنا

chhaavnii Daalnaaछावनी डालना

محاورہ

دیکھیے: چھاؤنی چھانا

  • Roman
  • Urdu

چھاؤنی ڈالْنا کے اردو معانی

  • چھپر یا کھپریل ڈالنا

    مثال بس اب بھاگو دو دن کچھ تھوڑے ہی ہوتے ہیں کیا یہاں چھاؤنی ڈالنے کا قصد ہے۔

  • ڈیرے ڈالنا، مقام کرنا، مسکن بنانا، رہ پڑنا، پردیس میں مدت تک رہنا
  • لشکر گاہ بنانا، کیمپ ڈالنا، فوج رکھنا
  • عمارت کھڑی کرنا
  • انبار لگانا
  • زور ڈالنا
  • غلبہ حاصل کرنا

Urdu meaning of chhaavnii Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar ya khaprail Daalnaa
  • Dere Daalnaa, muqaam karnaa, maskan banaanaa, rah pa.Dnaa, pardes me.n muddat tak rahnaa
  • lashkar gaah banaanaa, kaimp Daalnaa, fauj rakhnaa
  • imaarat kha.Dii karnaa
  • ambaar lagaanaa
  • zor Daalnaa
  • Galba haasil karnaa

छावनी डालना के हिंदी अर्थ

  • छप्पर या खपरैल डालना

    उदाहरण बस अब भागो दो दिन कुछ छोड़े ही होते हैं क्या यहाँ छावनी डालने का क़स्द है।

  • डेरे डालना, मुक़ाम करना, मस्कन बनाना, रह पड़ना, परदेस में मुद्दत तक रहना
  • लश्कर गाह बनाना, कैंप डालना, फ़ौज रखना
  • इमारत खड़ी करना
  • अंबार लगाना
  • ज़ोर डालना
  • विजय प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاؤنی ڈالْنا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاؤنی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاؤنی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone