تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاونی" کے متعقلہ نتائج

چھاونی

وہ مقام جہاں فوج مستقل یا عارضی طور پر رہے، لشکر گاہ، سپاہیوں کی بیرکیں، کیمپ‏، پڑاؤ

اُلْٹی چھاونی بانْدھنا

ناحق الزام لگانا

آنکھیں چھاوْنی کَرنا

ستھراؤ کرنا، قتل عام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاونی کے معانیدیکھیے

چھاونی

chhaavniiछावनी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھاونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مقام جہاں فوج مستقل یا عارضی طور پر رہے، لشکر گاہ، سپاہیوں کی بیرکیں، کیمپ‏، پڑاؤ
  • کھپریل، چھپر، خس پوش، سایہ کرنے کی چیز
  • سرکاری عملہ کا مکان جس کو زمین دار کچہری کہتے ہیں‏، بڑا مکان
  • چھپر بنانے کا یا چھت ڈالنے کا فن یا ہنر
  • گرنڈ کے آکھروں (کھڑ کھمبے) کا پٹاؤ
  • خس پوش مکانات، پھونس کے بنگلے

شعر

Urdu meaning of chhaavnii

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n fauj mustaqil ya aarizii taur par rahe, lashkar gaah, sipaahiiyo.n kii bairken, kaimp, pa.Dhaa.o
  • khaprail, chhappar, Khasposh, saayaa karne kii chiiz
  • sarkaarii amlaa ka makaan jis ko zamiindaar kachahrii kahte hain, ba.Daa makaan
  • chhappar banaane ka ya chhat Daalne ka fan ya hunar
  • garnaD ke aaKhiro.n (kha.D khambe) ka paTaa.o
  • Khasposh makaanaat, phuuns ke bangle

English meaning of chhaavnii

Noun, Feminine

  • camp, place where army is stationed
  • cantonment, camp, military encampment, garrison town
  • thatching
  • the house in which the Zamindar (landlords) and his volunteers stay for collecting land taxes
  • the art and skill of making thatch, the act of shedding thatch,
  • thatch, weather-tiles
  • straw bungalows

छावनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्थान जहाँ सेना रखी जाए, शिविर, डेरा, पड़ाव
  • सैन्य क्षेत्र, कैंट एरिया
  • छप्पर, छप्पर आदि छाने की क्रिया या भाव।
  • छप्पर बनाने का या छत डालने की कला या ढंग, छप्पर आदि छाने की क्रिया या भाव, छप्पर, खपरैल, ख़सपोश, साया करने की चीज़
  • वह मकान जिसमें ज़मींदार महसूल या कर वसूली के लिए आकर ठहरें या उसके कारिंदे आदि रहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاونی

وہ مقام جہاں فوج مستقل یا عارضی طور پر رہے، لشکر گاہ، سپاہیوں کی بیرکیں، کیمپ‏، پڑاؤ

اُلْٹی چھاونی بانْدھنا

ناحق الزام لگانا

آنکھیں چھاوْنی کَرنا

ستھراؤ کرنا، قتل عام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone