تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا" کے متعقلہ نتائج

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ لَگانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ کھانا

ذرا بھی سزا یا تکلیف نہ اٹھانا ، ناز و نعم میں پرورش پانا .

پُھول کی چَھڑی نَہِیں لَگائی

پُھول کی چَھڑی

رک : پھول کی چھڑی.

پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی

۔(عو) ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ کبھی نہیں مارا۔ بڑے لاڈ پیار ناز ونعم سے رکھنے کے موقع پر کہتی ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا کے معانیدیکھیے

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

phuul kii chha.Dii na chhuvaanaaफूल की छड़ी न छुवाना

محاورہ

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا کے اردو معانی

  • کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

फूल की छड़ी न छुवाना के हिंदी अर्थ

  • कभी ना मारना, कभी कुछ सज़ा ना देना, (मजाज़न) नाज़-ओ-नअम से पालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words