تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chute" کے متعقلہ نتائج
chute کے لیے اردو الفاظ
chute کے اردو معانی
اسم
- ڈھلواں سلامی دار نالی یا راستہ، جھرنا، آبشار، پرنالہ؛ سامان اوپر سے نیچے پہنچانے کے لیے پھسلواں ڈھلان.
- تیرنے کے تالاب میں پھسل کر جانے کا سلامی دار تختہ.
- بول چال: ہوائی چھتری، پیرا شوٹ کا مخفف.
chute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ढलवां सलामीदार नाली या रास्ता, झरना, आबशार, परनाला; सामान ऊपर से नीचे पहुंचाने के लिए फिसलवां ढलान
- तैरने के तालाब में फिसल कर जाने का सलामीदार तख़्ता
- बोल चाल: हवाई छतरी, पैराशूट का मुख़फ़्फ़फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chute
ڈھلواں سلامی دار نالی یا راستہ، جھرنا، آبشار، پرنالہ؛ سامان اوپر سے نیچے پہنچانے کے لیے پھسلواں ڈھلان.
چُھٹّی
تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی
چُٹّا
جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .
چُونٹا
چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے
چَو تَئی
اایک کپڑے کا ٹکرا جو لمبائی اور چوڑائی میں دوگنا ہو ، ایک بچھانے کا کپڑا جس کی چار تہیں کر کے بچھاتے ہیں.
چھوٹا منہ، بڑی بات
اپنی لیاقت سے زیادہ بڑی بات کرنا، حوصلہ سے زیادہ دعویٰ کرنا، بزرگوں کے سامنے جرأت کا مظاہرہ کرنا
چُھٹّی اُڑانا
(مرغ بازی) نوجوان مرغ کو کسی بڑے مرغ سے تھوڑی دیر بھڑا کر لڑنے کی مشق کرانا ، حسب ضرورت دو دو چون٘چیں کرالینا.
چھوٹا بانٹْنے والا
(ریاضی) وہ عدع جو کئی عددوں پر پورا پورا تقسیم ہو اور ا سے چھوٹا کوئی عدد نہ ہو کی ان عددوں پر پورا پورا تقسیم ہوتا ہو ، ذو اضعاف اقل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chute)
chute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔