تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے" کے متعقلہ نتائج

چُلُّو سے پانی پِینا

drink water out of the hollow of the hand

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پِینا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

غَیرَت دار کو چُلُّو بَھر پانی کافی ہے

جس شخص میں غیرت کا مادہ ہوتا ہے اس کے لیے تھوڑی توہین بھی بہت ہے.

ڈھائی چُلّو لَہُو پِینا

murder (someone) to appease one's anger

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

چُلُّو چَلّو پانا

تھوڑا تھوڑا ملنا.

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

سَو سَو گَھڑے پانِی پَڑنا

سخت شرمندہ ہونا

پانی سے پَہْلے پاڑ باندْھنا

غیر ضروری طور پر حفظ ما تقدم کرنا ، فکر بیجا کرنا ، قبل از مرگ واویلا کرنا ۔

پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا

۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔

پانی سو نیزے چَڑھانا

۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎

سَو نیزے پانی چَڑھانا

طوفان باندھنا، بہتان کرنا، تھوڑی سی بات کو مبالغے سے بیان کرنا

پانی سَو نیزے چَڑھنا

۔ صفت نہایت رقیق۔ ؎ ۲۔ حقیر خفیف۔ ۳۔ ارزاں۔ آسان۔ بے آبرو۔ شرمندہ۔ ذلیل۔ ؎ (کرنا ہونا کے ساتھ)

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

قَید سے رِہائی پانا

رہا ہونا، اسیری سے آزاد ہونا

سَو نیزے پانی باندْھنا

تھوڑی سی بات کو مُبالغے کے ساتھ بیان کرنا ، طُوفان جوڑنا ، جُھوٹا اِلزام لگانا .

غَش سے فُرْصَت پانا

غشی دور ہونا، ہوش آنا

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

دامِ بَلا سے رِہائی پانا

مصیبت سے نجات حاصل کرنا

پانی میں رَہ کر مَگَرمَچھ سے بَیْر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر؛ آدمی جہاں بروقت رہتا ہو یاکام کرتا ہو و ہاں کے بڑے لوگوں یا ساتھیوں یا افسروں بگاڑ رکھنا اچھا نہیں ۔

چُلُّو بَھر خُون پِینا

پچھلے زمانے میں د ستور تھا کہ دشمن کو قتل کر کے چلو بھر خون پیتے تھے

چُلُّو بھَر لَہُو پِینا

اگلے زمانے میں دستور تھا کہ دشمن کو قتل کرکے چُلُّو بھر خون پیتے تھے

نَظروں سے پانا

تیور دیکھ کر جان لینا ، نگاہوں سے دل کا مدعا سمجھ لینا ۔

دِیدے سات پانی سے دھونا

کسی بات کے چُھپانے کی انتہائی کوشش کرنا.

ہم سے بَہُو بڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

زَخْم سے پانی چُوانا

زخم کا بہہ نکلنا، زخم کا ناسور بن جانا

زَخْم سے پانی چُووانا

زخم کا بہہ نکلنا، زخم کا ناسور بن جانا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

مُنہ رَہتے ناک سے پانی پِئیں

فضول اور الٹی باتیں کرتے ہیں ، کسی چیز کا غلط استعمال یا الٹی بات کرنے کے موقع پر مستعمل

پانی سے پَہلے پُل باندْھنا

feel troubled over non-existent difficulties, cross the bridge before reaching it

غَیرَت سے پانِی میں ڈوبنا

شرم سے ڈوب مرنا

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

شَرْم سے پانی پانی ہوجانا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

بُرے آدمی کی مذَمّت میں کہتے ہیں کہ اس کو یہ سزا ملنی چاہیے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

drown yourself in a handful of water! be ashamed!

پانی سے دھارْنا

ادویات کا جوشاندہ یا گرم پانی وغیرہ جسم کے کسی حصے پر دھار کے ساتھ ڈالنا ۔

خُدا سے پانا

بدی کی مکافات ملنا ، خُدا کے ہاں سے سزا ملنا.

سات سات پانی سے دھونا

پاک کرنے کے لیے باربار دھونا ، ناپاکی دُور کرنا.

پانی سَر سے گُزَرنا

رک : پانی سر سے اون٘چا ہونا.

سَر سے پانی گُزَرْنا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

نَئے سِرے سے جَنَم پانا

دوبارہ زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ؛ سخت بیماری یا خطرے سے بچنا

غَیرَت سے پانِی ہونا

حمیت کی وجہ سے شرمندہ ہونا

شَرْم سے پانی ہونا

رک: شرم سے آب آب ہونا .

شَرْمِنْدَگی سے پانی ہونا

بہت شرمندہ ہونا ۔

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

ڈُھونڈے سے نَہ پانا

جستجو کے باوجود نہ پانا.

تیل پانی سے دُرُسْت

کنگھی چوٹی کر کے ، باقاعدہ تیار.

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے کے معانیدیکھیے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

chulluu bhar paanii me.n Duub marnaa chaahiyeचुल्लू भर पानी में डूब मरना चाहिए

Urdu meaning of chulluu bhar paanii me.n Duub marnaa chaahiye

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chulluu bhar paanii me.n Duub marnaa chaahiye

  • for shame! you should be ashamed of yourself

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone