تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی سو نیزے چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

پانی سو نیزے چَڑھانا

۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎

سَو نیزے پانی چَڑھانا

طوفان باندھنا، بہتان کرنا، تھوڑی سی بات کو مبالغے سے بیان کرنا

نَو نیزے پانی چَڑھانا

سخت مشکل بلکہ ناممکن کام کرنا، مرحلہ طے کرنا، لڑائی جھگڑے کو طول دینا، بات بڑھانا، بات کا بتنگڑ بنانا، نیز لاحاصل کام کرنا

پانی سَو نیزے چَڑھنا

۔ صفت نہایت رقیق۔ ؎ ۲۔ حقیر خفیف۔ ۳۔ ارزاں۔ آسان۔ بے آبرو۔ شرمندہ۔ ذلیل۔ ؎ (کرنا ہونا کے ساتھ)

سَو نیزے پانی باندْھنا

تھوڑی سی بات کو مُبالغے کے ساتھ بیان کرنا ، طُوفان جوڑنا ، جُھوٹا اِلزام لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی سو نیزے چَڑھانا کے معانیدیکھیے

پانی سو نیزے چَڑھانا

paanii sau neze cha.Dhaanaaपानी सौ नेज़े चढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی سو نیزے چَڑھانا کے اردو معانی

  • ۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎
  • ناحق بدنام کرنا ، مبالغہ کرنا.

Urdu meaning of paanii sau neze cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (majaazan) naahaq badnaam karnaa।
  • naahaq badnaam karnaa, mubaalaGa karnaa

पानी सौ नेज़े चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (मजाज़न) नाहक़ बदनाम करना।
  • नाहक़ बदनाम करना, मुबालग़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی سو نیزے چَڑھانا

۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎

سَو نیزے پانی چَڑھانا

طوفان باندھنا، بہتان کرنا، تھوڑی سی بات کو مبالغے سے بیان کرنا

نَو نیزے پانی چَڑھانا

سخت مشکل بلکہ ناممکن کام کرنا، مرحلہ طے کرنا، لڑائی جھگڑے کو طول دینا، بات بڑھانا، بات کا بتنگڑ بنانا، نیز لاحاصل کام کرنا

پانی سَو نیزے چَڑھنا

۔ صفت نہایت رقیق۔ ؎ ۲۔ حقیر خفیف۔ ۳۔ ارزاں۔ آسان۔ بے آبرو۔ شرمندہ۔ ذلیل۔ ؎ (کرنا ہونا کے ساتھ)

سَو نیزے پانی باندْھنا

تھوڑی سی بات کو مُبالغے کے ساتھ بیان کرنا ، طُوفان جوڑنا ، جُھوٹا اِلزام لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی سو نیزے چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی سو نیزے چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone