تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوری چوری" کے متعقلہ نتائج

چوری چوری

چھپ کر، در پردہ، خفیہ

چَوری چَوْری

تل چاول اور شکر ملا کر بنائی ہوئی مٹھائی ،رک : تل چوری.

چَوری چُوری

ایک قسم کی مٹھائی جس میں غالب جزو تلوں کا ہوتا ہے، عموماََ ہندو لوگ دیوتاؤں پر چڑھاتے ہیں.

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

چوری اَور سَرہَنگی

رک : چوری اور سر زوری.

چوری و سَرہَنگی

رک : چوری اور سرہن٘گی.

نِگاہوں کی چوری

نظر بچا کر دیکھنا ، چھپ کر دیکھنا.

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

کَیا چوری

کیا ڈر، کوئی ڈر نہیں، کیوں لحاظ کیا جائے، کیوں چھپا جائے

چوری سُوں

رک : چوری سے.

نَہ پَردَہ نَہ چوری

کسی سے رازداری نہ برتنے والے یا دیدہ دلیری کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

چوری مِلْنا

چوری پکڑی جانا ، چوری کا سراغ لگ جانا ، چور کا پتا چلنا.

چوری اَور سِینَہ زوری

رک : چوری اور سر زوری.

چوری چُھپے

در پردہ، خُفیہ طورپر، چُھپ چُھپا کر

چُھپا چوری

پوشیدہ طور پر ، معاشرے پر ظاہر کیے بغیر .

چُھپے چوری

رک : چوری چھپے.

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چوری نِکالْنا

چوری پکڑنا ، چرائی ہوئی شے کا کھوج لگانا.

کَفَن چوری

کفن چرانے کا عمل، کفن کھوسٹنا.

چوری پَکَڑْنا

کسی کے چوری کے عمل کی گرفت کرنا

چوری چَکوری

چُھپ کر ، دوسروں سے پوشیدہ رہ کر ، ناجائز طریقے یا تدبیر سے

چوری چَکاری

چوری، چھوٹی بڑی چوریوں کی واردات

چوری چُھْپواں

رک : چوری چُھپے.

چوری چِھنالا

خفیہ بدمعاشی یا اوباشی ، چھپ کر عیب یا برائی کی بات.

چوری کالَک

بدن کا سیاہ خال یا مسہ ؛ وہ آدمی جس کے بدن پر یہ خال ہو.

شَبْد چوری

Pliagiary

چوری بَرْدار

وہ ملازم جو بادشاہوں اورامیروں کے ہاں چنور ہلانے پر مامورہو

سینْدھ چوری

نقب زنی .

چوری اور مُنْہ زوری

insolence despite wrongdoing, effrontery, brazen or insolent behaviour

بے بھیدی چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے

چوری ہونا

کسی چیز کا چُرا لیا جانا ، رک : چوری جانا.

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

کسی بڑے کام کو چپ چاپ نہیں کیا جا سکتا، وہ ظاہر ہو ہی جائے گا

خُدا کی چوری

ناجائز کام .

چوری کی مِٹھائی

رک : چوری کا گڑ ، مفت کا عیش.

چوری سُوں لِیانا

چُرا کر یا چُھپا کر لانا.

چوری سَپَڑ جانا

چوری پکڑی جانا.

گَٹھ بَنْدھ چوری

بہت سے آدمیوں کا مل کر چوری کرنا.

چام چوری کَرنا

زنا یا بدکاری کرنا، حرام کاری کرنا

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

بے بھیدی کے چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

چوری بے تھانْگ نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

بے تھانْگ چوری نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

خُدا کی چوری نَہِیں، تو بَنْدے کی کیا چوری

(کوئی بُرا کام کرنے پر ڈھٹائی سے کہتے ہیں) جب اللہ کا ڈر نہیں تو بندوں کا کیا ڈر.

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں

یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے

مویشی چوری ہونا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

a habit leaves its traces even after it is given up

ایک تو چوری، دوسرے سِیْنَہ زوری

قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا

چوری اور سَر زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

چوری اور مُنھ زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر دھمکانا ، اپنے قصور پر نادم نہ ہونا.

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

چوری کَرنے کا خَبْط

Kleptomania, Strong wish to steal things without need.

چوری کی نَظَر ڈالْنا

چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوری چوری کے معانیدیکھیے

چوری چوری

chorii-choriiचोरी-चोरी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چوری چوری کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھپ کر، در پردہ، خفیہ

Urdu meaning of chorii-chorii

  • Roman
  • Urdu

  • chhup kar, dar parda, khufiiyaa

English meaning of chorii-chorii

Adverb

  • discreetly, without anyone's knowing, stealthily, furtively, secretly, clandestinely

चोरी-चोरी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चुपके-चपके, छुपकर
  • धीरे-धीरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوری چوری

چھپ کر، در پردہ، خفیہ

چَوری چَوْری

تل چاول اور شکر ملا کر بنائی ہوئی مٹھائی ،رک : تل چوری.

چَوری چُوری

ایک قسم کی مٹھائی جس میں غالب جزو تلوں کا ہوتا ہے، عموماََ ہندو لوگ دیوتاؤں پر چڑھاتے ہیں.

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

چوری اَور سَرہَنگی

رک : چوری اور سر زوری.

چوری و سَرہَنگی

رک : چوری اور سرہن٘گی.

نِگاہوں کی چوری

نظر بچا کر دیکھنا ، چھپ کر دیکھنا.

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

کَیا چوری

کیا ڈر، کوئی ڈر نہیں، کیوں لحاظ کیا جائے، کیوں چھپا جائے

چوری سُوں

رک : چوری سے.

نَہ پَردَہ نَہ چوری

کسی سے رازداری نہ برتنے والے یا دیدہ دلیری کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

چوری مِلْنا

چوری پکڑی جانا ، چوری کا سراغ لگ جانا ، چور کا پتا چلنا.

چوری اَور سِینَہ زوری

رک : چوری اور سر زوری.

چوری چُھپے

در پردہ، خُفیہ طورپر، چُھپ چُھپا کر

چُھپا چوری

پوشیدہ طور پر ، معاشرے پر ظاہر کیے بغیر .

چُھپے چوری

رک : چوری چھپے.

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چوری نِکالْنا

چوری پکڑنا ، چرائی ہوئی شے کا کھوج لگانا.

کَفَن چوری

کفن چرانے کا عمل، کفن کھوسٹنا.

چوری پَکَڑْنا

کسی کے چوری کے عمل کی گرفت کرنا

چوری چَکوری

چُھپ کر ، دوسروں سے پوشیدہ رہ کر ، ناجائز طریقے یا تدبیر سے

چوری چَکاری

چوری، چھوٹی بڑی چوریوں کی واردات

چوری چُھْپواں

رک : چوری چُھپے.

چوری چِھنالا

خفیہ بدمعاشی یا اوباشی ، چھپ کر عیب یا برائی کی بات.

چوری کالَک

بدن کا سیاہ خال یا مسہ ؛ وہ آدمی جس کے بدن پر یہ خال ہو.

شَبْد چوری

Pliagiary

چوری بَرْدار

وہ ملازم جو بادشاہوں اورامیروں کے ہاں چنور ہلانے پر مامورہو

سینْدھ چوری

نقب زنی .

چوری اور مُنْہ زوری

insolence despite wrongdoing, effrontery, brazen or insolent behaviour

بے بھیدی چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے

چوری ہونا

کسی چیز کا چُرا لیا جانا ، رک : چوری جانا.

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

کسی بڑے کام کو چپ چاپ نہیں کیا جا سکتا، وہ ظاہر ہو ہی جائے گا

خُدا کی چوری

ناجائز کام .

چوری کی مِٹھائی

رک : چوری کا گڑ ، مفت کا عیش.

چوری سُوں لِیانا

چُرا کر یا چُھپا کر لانا.

چوری سَپَڑ جانا

چوری پکڑی جانا.

گَٹھ بَنْدھ چوری

بہت سے آدمیوں کا مل کر چوری کرنا.

چام چوری کَرنا

زنا یا بدکاری کرنا، حرام کاری کرنا

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

بے بھیدی کے چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

چوری بے تھانْگ نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

بے تھانْگ چوری نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

خُدا کی چوری نَہِیں، تو بَنْدے کی کیا چوری

(کوئی بُرا کام کرنے پر ڈھٹائی سے کہتے ہیں) جب اللہ کا ڈر نہیں تو بندوں کا کیا ڈر.

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں

یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے

مویشی چوری ہونا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

a habit leaves its traces even after it is given up

ایک تو چوری، دوسرے سِیْنَہ زوری

قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا

چوری اور سَر زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

چوری اور مُنھ زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر دھمکانا ، اپنے قصور پر نادم نہ ہونا.

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

چوری کَرنے کا خَبْط

Kleptomania, Strong wish to steal things without need.

چوری کی نَظَر ڈالْنا

چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوری چوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوری چوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone