تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ پَردَہ نَہ چوری" کے متعقلہ نتائج

نَہ پَردَہ نَہ چوری

کسی سے رازداری نہ برتنے والے یا دیدہ دلیری کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے

یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، چوری کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ پَردَہ نَہ چوری کے معانیدیکھیے

نَہ پَردَہ نَہ چوری

na parda na choriiन पर्दा न चोरी

ضرب المثل

نَہ پَردَہ نَہ چوری کے اردو معانی

  • کسی سے رازداری نہ برتنے والے یا دیدہ دلیری کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

न पर्दा न चोरी के हिंदी अर्थ

  • किसी से राज़दारी ना बरतने वाले या दीदा दिलेरी करने वाले की निसबत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ پَردَہ نَہ چوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ پَردَہ نَہ چوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words