تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری" کے متعقلہ نتائج

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں

خُدا کی چوری نَہِیں، تو بَنْدے کی کیا چوری

(کوئی بُرا کام کرنے پر ڈھٹائی سے کہتے ہیں) جب اللہ کا ڈر نہیں تو بندوں کا کیا ڈر.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری کے معانیدیکھیے

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

KHudaa kii chorii nahii.n to ba.nde kii kyaa choriiख़ुदा की चोरी नहीं तो बंदे की क्या चोरी

نیز - خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا ڈر

ضرب المثل

مادہ: خُدا

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری کے اردو معانی

  • اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں
  • کسی برے کام کو کرتے وقت کوئی دوسروں کی نظروں میں آئے تو بولا جاتا ہے
  • خدا سب جاننے والا ہے، اس سے جب کوئی بات چھپی نہیں رہ سکتی تو انسان سے کیا ڈرنا یعنی کوئی کام چھپا کر کیوں کیا جائے

English meaning of KHudaa kii chorii nahii.n to ba.nde kii kyaa chorii

  • why hide from people what one cannot hide from God?

ख़ुदा की चोरी नहीं तो बंदे की क्या चोरी के हिंदी अर्थ

  • अपने अवगुण को बंदों से छुपाते वक़्त कहते हैं
  • किसी बुरे काम को करते समय कोई दूसरों की नज़रों में आए तो बोला जाता है
  • ईश्वर सर्वज्ञ है, उससे जब कोई बात छिपी नहीं रह सकती तो मनुष्य से क्या डरना अर्थात कोई काम छिपाकर क्यों किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words