تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور کے معانیدیکھیے
Roman
چور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چُرانے والا ، چوری کا مرتکب ، سارق ، چوٹّا ، دزد.
- راز دار ، در پردہ مصروف عمل ، خفیہ کام کرنے والا.
- مکّار ، عیّار ، دغا باز ؛ چھپ کر حملہ کرنے والا.
- زخم جو اوپر سے اچھا ہو جائے لیکن اس کے اندر مواد باقی رہے ، ناسور ، گپت گھاؤ ، اندر ہی اندر پکنے والا زخم.
- شمع کا ایک طرف سے پگھل جانا.
- وہ جس کو کسی کام کے کرنے میں جھین٘پ ہو ، سستی کرنے والا ، جی چرانے والا ، احتراز کرنے والا.
- خطا وار ، مجرم ؛ شرمندہ.
- بدگمانی ، بدظنی ؛ برائی ، اندیشہ ، خوف و خطر مکر و دغا.
- کھیل میں وہ لڑکا جس سے دوسرے کھلاڑی دان٘و لیتے ہیں چور لڑکے کو انھیں چھونا یا ڈھون٘ڈنا پڑتا ہے وہ جسے چھو لے یا پکڑ لے وہ لڑکا چور ہو جاتا ہے چور کے ساتھ خاص طرح کا برتاؤ بطور سزا کیا جاتا ہے اسے کوئی شرم کا کام کرنا یا اپنی پیٹھ پر چڑھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا پڑتا ہے.
- خفیہ درز یا سوراخ (چھت یا دیوار وغیرہ میں).
- تاش یا گنجفے کا وہ پتّا جسے کھلاڑی سے چھپائے رکھتے ہیں.
- وہ سفیدی جو مہن٘دی رچنے میں رہ جائے ، دزد حنا.
شعر
باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہت
دل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت
اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوں
غربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں
چور ہے دل میں کچھ نہ کچھ یارو
نیند پھر رات بھر نہ آئی آج
Urdu meaning of chor
Roman
- charaane vaala, chorii ka murtqib, saark, chauTaa, dazad
- raazdaar, dar parda masruuf-e-amal, khufiiyaa kaam karne vaala
- makkaar, ayyaar, daGaabaaz ; chhup kar hamla karne vaala
- zaKham jo u.upar se achchhaa ho jaaye lekin is ke andar mavaad baaqii rahe, naasuur, gupt ghaa.o, andar hii andar pakne vaala zaKham
- shamma ka ek taraf se pighal jaana
- vo jis ko kisii kaam ke karne me.n jhemp ho, sastii karne vaala, jii churaane vaala, ahitraaz karne vaala
- Khataavaar, mujrim ; sharmindaa
- badgumaanii, badaznii ; buraa.ii, andesha, Khauf-o-Khatar makar-o-daGaa
- khel me.n vo la.Dkaa jis se duusre khilaa.Dii daanv lete hai.n chor la.Dke ko unhe.n chhuunaa ya DhuunDnaa pa.Dtaa hai vo jise chhuu le ya paka.D le vo la.Dkaa chuur ho jaataa hai chor ke saath Khaas tarah ka bartaa.o bataur sazaa kiya jaataa hai use ko.ii shram ka kaam karnaa ya apnii piiTh par cha.Dhaa kar ek jagah se duusrii jagah le jaana pa.Dtaa hai
- khufiiyaa darz ya suuraaKh (chhat ya diivaar vaGaira men)
- taash ya ganjafe ka vo pata jise khilaa.Dii se chhupaa.e rakhte hai.n
- vo saphedii jo mahandii rachne me.n rah jaaye, dazad hina
English meaning of chor
चोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लड़कों के खेल में, वह लड़का जो अपना दाँव हार जाता है, और इसीलिए दूसरे लड़के जिससे कोई दौड़-धूप या परिश्रम का काम कराके अपना दाँव लेते या बदला चुकाते हैं। विशेष-ऐसे लड़के को प्रायः किसी दूसरे लड़के को छूकर चोर बनाना या अपनी पीठ पर चढ़ाकर कुछ दूर पहुँचाना या ले जाना पड़ता है।
- वह जो लोगों की आँख बचाकर दूसरों की कोई चीज अपने उपयोग के लिए उठा ले जाता या रख लेता हो। बिना किसी को ज तलाये हए पराई चीज लेकर उस पर अपना अधिकार या स्वामित्व स्थापित करनेवाला व्यक्ति। चुराने या चोरी करनेवाला। तस्कर। जैसे-(क) चोर उनके घर में घुस कर सब भाल-असबाब उठा ले गये। (ख) आजकल नगर में चोरों का ऐसा दल आया है जो मकान किराये पर लेकर आस-पास की दूकानों या मकानों में चोरी करता है। मुहा०-(कहीं या किसी के घर) चोर पड़ना = चोर या चोरों का आकर बहुत-सी चीजें चुरा ले जाना। कहा०-चोर के घर (या चोर पर) मोर पड़ना = (क) एक चोर के घर पहुँचकर दूसरे चोर का चीज़ चुराना या चोरी करना। (ख) किसी दुष्ट या धूर्त के साथ उससे भी बड़े दुष्ट या धूर्त के द्वारा दुष्टता या धूर्तता का व्यवहार होना।
- चोरी करने वाला व्यक्ति; दूसरे की वस्तु या धन को छिपकर हथिया लेने वाला व्यक्ति
- छिपकर काम करने वाला
- तस्कर; बेईमान
- मन में छिपा बैर-भाव या कुटिलता
- ज़रूरत से कम काम करने वाला
- खटका; वहम
- तौल में कम सामान देने वाला व्यक्ति।
چور کے مترادفات
چور کے متضادات
چور سے متعلق محاورے
چور کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گانا
نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا
گانے
گیت، نغمہ، سرود ، نشید، لے، سر، تال کے ساتھ دل گداز لہجہ میں گایا ہوا کلام جو دل کو راحت و فرحت بخشے
گَنّے
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا
گَنّا
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا
گائِنا
(سلوتری) وہ مویشی جس کا کوئی عضو زاید ہو مثلاً پیر وغیرہ جس کی وجہ سے وہ ناقص الخلقت سمجھا جائے اور بے کار رہے.
gnu
جنس Connochaetes کا افریقی ہرن جس کا سر بڑا اور اٹھا ہوا ہوتا ہے، گردن پر اور کاندھے پر بھوری دھاریاں، اسے WILDEBEEST بھی کہتے ہیں۔.
گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانے والا شُعْلَہ
(طبیعیات) تیس سینٹی میٹر لمبی اور تین اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر چوڑی شیشے کی ایک ٹیوب لی جائے جو دونوں سروں پر کُھلی ہوئی ہو اور اُسے آہستہ آہستہ گیس کے شعلے پر نیچے لایا جائے اور جب شعلہ ٹیوب کے وسط میں پہنچ جائے تو شعلہ متحرک ہو جاتا ہے اور اس سے سریلی آواز نکلنے لگتی ہے، اسے گانے والا شعلہ کہتے ہیں
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور)
چور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔