تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَونے" کے متعقلہ نتائج

گَونے

گونا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گَونے سے ہونا

(چوروں کی اصطلاح) چور کا چوری کے مال کو لیے ہوئے ہونا

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

گَونے کی ڈولی

دلہن کی رخصتی کی سواری .

گَونے سے لِیا جانا

(چوروں کی اصطلاح) چور کا چوری کے مال کو لے جاتے ہوئے پکڑا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَونے کے معانیدیکھیے

گَونے

gauneगौने

دیکھیے: گَونا

  • Roman
  • Urdu

گَونے کے اردو معانی

  • گونا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .
  • گونا (شادی کی رسم) (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of gaune

  • Roman
  • Urdu

  • gauna (ruk) kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat ; taraakiib me.n mustaamal
  • gauna (shaadii kii rasm) (ruk) kii jamaa ya maGiiXyaraa haalat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَونے

گونا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گَونے سے ہونا

(چوروں کی اصطلاح) چور کا چوری کے مال کو لیے ہوئے ہونا

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

گَونے کی ڈولی

دلہن کی رخصتی کی سواری .

گَونے سے لِیا جانا

(چوروں کی اصطلاح) چور کا چوری کے مال کو لے جاتے ہوئے پکڑا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone