تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چولا کے معانیدیکھیے
چولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول
- زندگی، جیون، روح
- انگرکھا، قبا، ڈھیلا ڈھالا کرتا، لباس، پوشاک
- قبا سے ملتی جلتی دامن دار پوشاک، جو دلہن کو برات کے روز پہنائی جاتی، اس میں قینچی نہیں لگائی جاتی، یونہی ٹکڑے ملا کے ڈھیلا ڈھالا سی دیا جاتا
شعر
امجدؔ قبائے شہ تھی کہ چولا فقیر کا
ہر بھیس میں ضمیر کا پردا لباس تھا
ذرا سی دیر کو چولا بدل کے دیکھتا ہوں
حصار ذات سے باہر نکل کے دیکھتا ہوں
او بے نصیب دن کے تصور سے خوش نہ ہو
چولا بدل لیا ہے شب انتظار نے
English meaning of cholaa
Noun, Masculine
- body, form
- animal life, being
- a short jacket, bodice, brassiere, a gown, coat, cloak
- short jacket, cloak, nuptial garment worn by a bride
- case, mould, frame
- the body of a gown
चोला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का बहुत लंबा और घेरदार पहनावा जो प्रायः साधु-संत और फ़कीर आदि पहनते हैं
- वह सिला हुआ नया कपड़ा जो कुछ रस्म करने के बाद छोटे बच्चों को पहले-पहल पहनाया जाता है
- दुल्हन को पहनाया जाने वाला विशेष वस्त्र
- ढीला ढाला कुरता, लिबास
- अँगरखे का ऊपरी हिस्सा
- शरीर, देह, तन, जिस्म
- जीवन, आत्मा, रूह
چولا سے متعلق محاورے
چولا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چولا)
چولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔