تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choc" کے متعقلہ نتائج
choc کے لیے اردو الفاظ
choc کے اردو معانی
- بول چال: چاکلیٹ.
choc के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोल चाल: चॉकलेट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
choctaw
(الف) شمالی امریکا کے ان لوگوںمیں سے کوئی جو اصلاً الاباما میں بستے تھے (ب) ان لوگوں کی زبان.
chock
پچّر،لکڑی کا کندہ جو حرکت کو روکنے کے لیے اڑنگے کے طور پر استعمال ہو ، خصوصاً پہیے یا پیپے کو لڑھکنے سے روکنے کے لیے.
چاکْلِٹ آگَر
(سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جِھلّی جو اپنا رن٘گ تبدیل کرکے گہرے کتھئی رن٘گ کی ہوجاتی ہے ۔
چاکْلیٹ آگَر
(سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جِھلّی جو اپنا رن٘گ تبدیل کرکے گہرے کتھئی رن٘گ کی ہوجاتی ہے ۔
چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے
خالی یا گھُنے ہوئے اناج میں کوئی وزن نہیں ہوتا، اگر اس کو پھٹکا جائے تو وہ اڑ جاتا ہے
چُھوچھی کَڑھائی مَجر کا پھوڑَن
زن٘گار خالی کڑھائی کو توڑ دیتا ہے، چیز استعمال میں رہے تو درست رہتی ہے یونہی پڑے رہنے سے خراب ہو جاتی ہے .
چونچیں لَڑانا
کیڑے مکوڑوں کا آپس میں منھ سے منھ ملا کر یا پرندوں کا آپس میں چونچ سے چونچ ملا کر کھیلنا
چُوچیوں میں ہار ٹَٹولْتے ہو
پتھر میں سے خون نکالتے ہو ، ناحق بالو بلوتے ہو ، ان ہوئی بات کے لیے کوشش کرتے ہو ، ناممکن الحصول بات کے لیے کوشش کرتے ہو (چوچیوں میں ہڈیاں نہیں ہوتیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (choc)
choc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔