تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے" کے متعقلہ نتائج

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے

خالی یا گھُنے ہوئے اناج میں کوئی وزن نہیں ہوتا، اگر اس کو پھٹکا جائے تو وہ اڑ جاتا ہے

اُڑ جائے

(خدا کرے) ملیا میٹ ہو جاۓ، تباہ و برباد ہو جاۓ (کوسنے کے طور پر)

تیرا نُور اُڑ جائے

(بد دعا) تیرے چہرے پر نور نه ریے ، تیرا روپ جاتا رہے، توند صورت یو جاےۘ

خالی پِچھوڑوں اُڑ اَڑ جائے

فضول کام کرنے سے کچھ فائدہ نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے کے معانیدیکھیے

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے

chhuuchhe phaTke u.D u.D jaa.eछूछे फटके उड़ उड़ जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے کے اردو معانی

  • خالی یا گھُنے ہوئے اناج میں کوئی وزن نہیں ہوتا، اگر اس کو پھٹکا جائے تو وہ اڑ جاتا ہے
  • کم لیاقت والے آدمی کو آزماؤ تو وہ آزمائش میں پورا نہیں اترتا

Urdu meaning of chhuuchhe phaTke u.D u.D jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii ya ghune hu.e anaaj me.n ko.ii vazan nahii.n hotaa, agar is ko phaTka jaaye to vo u.D jaataa hai
  • kam liyaaqat vaale aadamii ko aazmaa.o to vo aazmaa.iish me.n nahii.n atartaa

छूछे फटके उड़ उड़ जाए के हिंदी अर्थ

  • ख़ाली या घुने हुए अनाज में कोई वज़न नहीं होता, यदि उसको फटका जाए तो वह उड़ जाता है
  • कम बुद्धि एवं कौशल वाले व्यक्ति का परीक्षण करें तो वह परीक्षण में खरा नहीं उतरता

    विशेष छूछे= थोथे, ख़ाली, घुना हुआ मूर्ख साधनहीन से किसी प्रकार की सहायता की आशा नहीं करनी चाहिए। जो जितना कम जानता है, वह उतना ही दंभ भी करता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے

خالی یا گھُنے ہوئے اناج میں کوئی وزن نہیں ہوتا، اگر اس کو پھٹکا جائے تو وہ اڑ جاتا ہے

اُڑ جائے

(خدا کرے) ملیا میٹ ہو جاۓ، تباہ و برباد ہو جاۓ (کوسنے کے طور پر)

تیرا نُور اُڑ جائے

(بد دعا) تیرے چہرے پر نور نه ریے ، تیرا روپ جاتا رہے، توند صورت یو جاےۘ

خالی پِچھوڑوں اُڑ اَڑ جائے

فضول کام کرنے سے کچھ فائدہ نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone