تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتَّہ" کے متعقلہ نتائج

چوٹّا

چور، اٹھائی گیرا، اچکّا

چوٹْٹی

چوٹٹا (رک) کی تانیث ، چور عورت.

چاٹْتا

lick

چِٹّا

مجازاً: روپیہ، دلال وغیرہ بولتے ہیں اور بانوا کوڑا اورعوام روپیہ پیسہ کہتے ہیں.

چَٹّا

(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم

چِٹّی

charge, fine

چَٹّو

چَٹُّو(رک) کی تانیث.

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چَٹُّو

نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا، ٹھوکی

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

چِتّی

منیا نام کی ایک چڑیا

چَٹَّہ

رک : چٹا(۱) مع اسناد.

چُٹّی

رک : چوٹی ، چٹیا

چُھٹَوتی

(کرایہ یا مالگزاری میں) رعایت، تخفیف، کمی

چُٹَّہ

رک : چٹا؛ چرٹ.

چِٹَّہ

White

چِتَّہ

دھبّا ، نشان ، داغ ، رک : چِتّا .

ہونٹ چاٹتے کے چاٹتے رَہ جانا

رک : ہونٹ چاٹتے رہ جانا ۔

جُوتِیاں چاٹْتے پِھْرنا

رک: جوتیاں اٹھانا

ہونٹ چاٹتے رَہ جانا

the taste of some dish to linger

چِکْنا مُنھ سَب چاٹتے ہیں

خوش حال کی سب جگہ خاطر ہوتی ہے.

چِتّی پَڑْنا

نشان پڑنا، چِتّی لگنا

چَٹّے بٹّے لَڑانا

۱. شعبدہ بازی دکھانا.

چِتّی پَڑ جانا

become spotted

چوٹْٹی والا

(بطور گالی مستمل) حرامی ، حرامی مُوت ، حرام زادی کا ، قطامہ کا .

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چَٹّی لَگانا

ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

چُھٹْتے ہی

بے سوچے سمجھے ، بے جھجک ، فوراً

چُھوٹ٘تے ہی

فوراً ہی، اسی وقت، جھٹ سے

چِتّی لانا

نشان پڑنا ، زخم کا نشان پڑنا

چِتّی لَگْنا

نشان پڑجانا ، ہلکا داغ لگنا ؛ (روٹی وغیرہ کا) پک جانا.

چِتّی کھانا

کپڑے کو گردی یا مورچہ لگنا

چَٹّے بَٹّے ہونا

ایک جیسا ہونا، یہ سب ایک (ہی) تھیلی کے چٹے بٹے ہیں

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِی کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

چوٹّی آئی چِیز چُھپاؤ لُتْری آئی بات چُھپاؤ

چوری کی عادت عورت سے گھر کی چیزوں کی نگرانی کرنی چاہیے اور چغل خور عورت کے سامنے راز کی بات نہ کہنی چاہیے.

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

دِماغ چوٹّا

(عور) بد دماغ، مغرور، دماغ دار.

دَِماغ چوٹْٹا

(عور) بد دماغ، مغرور، دماغ دار.

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا

کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

بُوند چوٹّی

حاملہ ہونے پر آمادہ

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

شان چوٹّا

one trying to emulate another's grandeur or power

شان چوٹْٹا

دماغ چوٹٹا ، متكبر اور مغرور آدمی ۔

دو چِتّا

پریشان ، مضطرب ، وہ شخص جسے یکسوئی حاصل نه ہو ، دو دلا ، متذبذب

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

شَمْلَہ چُھٹْتا

شملہ چھوڑنا (رک) کا لازم ، شملہ پڑا ہونا .

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا چُھٹْتا نہیں

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

دو گَنْڈی چِٹّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

اِیمان چوٹٹا

دغا باز اور بے ایمان آدمی

دو گَنْڈی چِتّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

روٹی چوٹْٹا

(عور) وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے.

پیٹ چوٹْٹی

وہ عورت جس کا حمل پوری طرح دکھائی نہ دے ، جس کو حمل ہو اور پیٹ زیادہ نہ بڑھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتَّہ کے معانیدیکھیے

چِتَّہ

chittaचित्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِتَّہ کے اردو معانی

  • دھبّا ، نشان ، داغ ، رک : چِتّا .

Urdu meaning of chitta

  • Roman
  • Urdu

  • dhabbaa, nishaan, daaG, ruk ha chitaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone