تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیر ساگَر" کے متعقلہ نتائج

چِھیر

کسی کپڑے، دوپٹے ساڑی وغیرہ کے طول میں اوپر نیچے کی کناری.

چِھیر ساگَر

۱. (صنمیات) دودھ کا سمندر.

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

چھیْررا

کھیس اور دودھ کے بیچ کا دودھ، کچا دودھ.

چِھیڑ

ہجوم میں کمی، مجمع میں کمی، چھٹاؤ

چھوڑ

چھوڑنا (رک) سے مشق،تراکیب میں مستعمل.

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

چِھیڑ ہونا

مجمع منتشر ہو جانا، بھیڑ چھٹ جانا

چِھیڑ ہو جانا

مجمع منتشر ہو جانا، بھیڑ چھٹ جانا

چھیڑ

آزار پہنچانا، طعن و طنز، آزمائش، بگاڑ، تنازع

چِھیدھا

رک: چھیدا.

چھور

آر جوبیل کے (نہ چلنے پر) چبھوئی جاتی ہے.

چَہار

چار، چار کی عدد

چھید

سوراخ، رخنہ

چھار

تیزاب ، کھار ؛ الکحل

چَھر

آن٘سو، اشک

چُھر

اُسترہ ؛ چھری

چِہْر

چہرہ (رک) کی تخفیف.

چِیہَر

چھڑا (رک)، پان٘و کا زیور.

چَہاڑ

دریا کا کنارا، کڑواڑا

چُوہَڑ

شکار کا طریقہ جس میں جانور کو ٹٹی یا مصنوعی گھوڑے کے ذریعے دھوکا دے کر پکڑتے ہیں

چُوہاڑ

چوہڑا ، بھن٘گی ؛ حلال خور.

چھینہَر

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چھاڑ

جھاڑ، جھاڑی، درخت، پودہ، ترک، تیاگ

چھڑ

rod, bar, pole, shaft, fishing rod, staff

چھینہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چِہْرَہ

چہرہ

چھیں ہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھوڑا

left

چھوڑاؤ

release, omission, leaving

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوڑ کے

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چھیڑْنا

۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.

چَہار دَہ مَعْصُوم

رک : چودہ معصوم / معصومین.

چِہرَہ فضا

پربہار جگہ، فرحت بخش جگہ

چَہار دَہ مَعْصُومِین

رک : چودہ معصوم / معصومین.

چِہْرَہ کُشائی

मुँह खोलना, किसी की तस्वीर पर से पर्दा उठाने की रस्म

چَہار دِیواری

چار طرف حد بندی کے لیے کھین٘چا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار

چِہْرَہ پَرْداز

صورت بنانے والا، مصور، نقّاش

چَہار زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ شکل جو چار زاویوں پر مشتمل ہو ، تربیعیہ.

چَہار دانگ

چاروں گوشے، چاروں سمت، چارطرف، ہر سمت

چِہْرَۂ لَفْظ

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

چِہْرَہ اَفْروزی

رونق نخشنے کا عمل ؛ آراستگی ، زیبائش.

چُھری داغ

وہ داغ جو جانوروں کو بدن سے کھال یا خام چمڑا نکالتے وقت چھری سے پڑ جاتا ہے.

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

چِہْرَہ پَرْدازی

مصّوری یا نقاشی، خاکہ بنانا

چَہار طَبَع

Heat, cold, dryness and moisture.

چَہار آئِین

ایک طرح کا خیمہ ؛ خلفائے کرام ؛ چار سنّی فرقے ؛ اکبر کے چار وزیر (ابوالفضل ، فیضی ، بیربل اور ٹوڈرمل) .

چِہْرَہ دار

سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ

چِہْرَہ دار

سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ

چِہْرَہ پوش

نقاب؛ جراثیم سے بچاؤ کے لیے من٘ھ اور ناک پر بان٘دھی جانے والی خاص طریقے سے بنائی ہوئی پٹی، ماسک

چہار زانو

بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی

چِہْرَہ آرائی

بناؤ سن٘گھار ، زیب و زینت ، آرائش و زیبائش.

چَہار آئِیَنہ

ایک ہی لوہے کے دو ٹکڑے . . . ان میں سے ایک گھوڑوں کا نعل بنتا ہے تو دوسرا بادشاہ کا چہار آئینہ .

چَہار گوشَہ

اکبر کے عہد کا ایک سکّہ جو وزن اور قیت میں آفتابی کے برابر ہوتا .

چَھور بَنْوانا

حجامت کروانا یا بنوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیر ساگَر کے معانیدیکھیے

چِھیر ساگَر

chhiir-saagarछीर-सागर

وزن : 2122

مادہ: چِھیر

موضوعات: جغرافیہ سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

چِھیر ساگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (صنمیات) دودھ کا سمندر.
  • ۲. (جغرافیہ) بحرابیض.

Urdu meaning of chhiir-saagar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (sanamyaat) duudh ka samundr
  • ۲. (juGraafiya) bahr-e-abyaz

English meaning of chhiir-saagar

Noun, Masculine

  • the ocean of milk, the White Sea

छीर-सागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध का समुद्र, सफेद सागर, (भूगोल) भूमध्य सागर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھیر

کسی کپڑے، دوپٹے ساڑی وغیرہ کے طول میں اوپر نیچے کی کناری.

چِھیر ساگَر

۱. (صنمیات) دودھ کا سمندر.

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

چھیْررا

کھیس اور دودھ کے بیچ کا دودھ، کچا دودھ.

چِھیڑ

ہجوم میں کمی، مجمع میں کمی، چھٹاؤ

چھوڑ

چھوڑنا (رک) سے مشق،تراکیب میں مستعمل.

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

چِھیڑ ہونا

مجمع منتشر ہو جانا، بھیڑ چھٹ جانا

چِھیڑ ہو جانا

مجمع منتشر ہو جانا، بھیڑ چھٹ جانا

چھیڑ

آزار پہنچانا، طعن و طنز، آزمائش، بگاڑ، تنازع

چِھیدھا

رک: چھیدا.

چھور

آر جوبیل کے (نہ چلنے پر) چبھوئی جاتی ہے.

چَہار

چار، چار کی عدد

چھید

سوراخ، رخنہ

چھار

تیزاب ، کھار ؛ الکحل

چَھر

آن٘سو، اشک

چُھر

اُسترہ ؛ چھری

چِہْر

چہرہ (رک) کی تخفیف.

چِیہَر

چھڑا (رک)، پان٘و کا زیور.

چَہاڑ

دریا کا کنارا، کڑواڑا

چُوہَڑ

شکار کا طریقہ جس میں جانور کو ٹٹی یا مصنوعی گھوڑے کے ذریعے دھوکا دے کر پکڑتے ہیں

چُوہاڑ

چوہڑا ، بھن٘گی ؛ حلال خور.

چھینہَر

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چھاڑ

جھاڑ، جھاڑی، درخت، پودہ، ترک، تیاگ

چھڑ

rod, bar, pole, shaft, fishing rod, staff

چھینہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چِہْرَہ

چہرہ

چھیں ہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھوڑا

left

چھوڑاؤ

release, omission, leaving

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوڑ کے

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چھیڑْنا

۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.

چَہار دَہ مَعْصُوم

رک : چودہ معصوم / معصومین.

چِہرَہ فضا

پربہار جگہ، فرحت بخش جگہ

چَہار دَہ مَعْصُومِین

رک : چودہ معصوم / معصومین.

چِہْرَہ کُشائی

मुँह खोलना, किसी की तस्वीर पर से पर्दा उठाने की रस्म

چَہار دِیواری

چار طرف حد بندی کے لیے کھین٘چا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار

چِہْرَہ پَرْداز

صورت بنانے والا، مصور، نقّاش

چَہار زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ شکل جو چار زاویوں پر مشتمل ہو ، تربیعیہ.

چَہار دانگ

چاروں گوشے، چاروں سمت، چارطرف، ہر سمت

چِہْرَۂ لَفْظ

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

چِہْرَہ اَفْروزی

رونق نخشنے کا عمل ؛ آراستگی ، زیبائش.

چُھری داغ

وہ داغ جو جانوروں کو بدن سے کھال یا خام چمڑا نکالتے وقت چھری سے پڑ جاتا ہے.

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

چِہْرَہ پَرْدازی

مصّوری یا نقاشی، خاکہ بنانا

چَہار طَبَع

Heat, cold, dryness and moisture.

چَہار آئِین

ایک طرح کا خیمہ ؛ خلفائے کرام ؛ چار سنّی فرقے ؛ اکبر کے چار وزیر (ابوالفضل ، فیضی ، بیربل اور ٹوڈرمل) .

چِہْرَہ دار

سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ

چِہْرَہ دار

سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ

چِہْرَہ پوش

نقاب؛ جراثیم سے بچاؤ کے لیے من٘ھ اور ناک پر بان٘دھی جانے والی خاص طریقے سے بنائی ہوئی پٹی، ماسک

چہار زانو

بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی

چِہْرَہ آرائی

بناؤ سن٘گھار ، زیب و زینت ، آرائش و زیبائش.

چَہار آئِیَنہ

ایک ہی لوہے کے دو ٹکڑے . . . ان میں سے ایک گھوڑوں کا نعل بنتا ہے تو دوسرا بادشاہ کا چہار آئینہ .

چَہار گوشَہ

اکبر کے عہد کا ایک سکّہ جو وزن اور قیت میں آفتابی کے برابر ہوتا .

چَھور بَنْوانا

حجامت کروانا یا بنوانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیر ساگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیر ساگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone