تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑا کے معانیدیکھیے
چَھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا
- کان میں پہننے کا بالے کی طرح کا موتیوں کا زیور
- کنوارا، جس نے شادی نہ کی ہو
- بڑی چھڑی، عصا
- واحد، تنہائی پسند شخص
- یکہ و تنہا
- بے یار و مددگار
صفت
- بھٹکا ہوا
- تنہا، اکیلا
- صاف کیا ہوا
English meaning of chha.Daa
Noun, Masculine
- thick ring worn on ankle
- a kind of earring
- unmarried man, bachelor
Adjective
- separated, apart
- solitary, alone, single
- winnowed, cleaned
छड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुँवारा, अविवाहित
- तन्हा, अकेला,इकलौता
- कान में पहनने का बाले की तरह का मोतीयों का ज़ेवर
- पैर में पहनने का सोने या चांदी का एक प्रकार का चूड़ी जैसा गहना
- मोतियों की लड़ियों का गुच्छा
- बड़ी छड़ी, डंडा
विशेषण
- भटका हुआ, साफ क्या हुआ
چَھڑا کے مترادفات
چَھڑا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھڑا)
چَھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔