تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھایا" کے متعقلہ نتائج

ظِل

سایہ، پرچھائیں، عکس، پرتو

ظِلِّیَّہ

ظِلّی (رک) کی تانیث.

ظِلُّ اللہ

خُدا کا سایہ، نائب خُدا

ظِلّی

ظِل سے منسوب، تحتی، ضمنی یا طفیلی

ظِلام

تاریکیاں، اندھیرے

ظِلال

سائے، پرچھائیاں

ظِلِّ ہُما

ہما نام کے پرند کا سایہ، کہتے ہیں کہ جس شخص پر یہ سایہ پڑجائے اسے بادشاہی مل جائے

ظِل گُسْتَر

سایہ دینے والا، سایہ پھیلانے والا، پناہ دینے والا، حامی

ظِلِّ اِلٰہی

خدا کا سایہ، مجازاً: بادشاہ، بادشاہوں کا لقب

ظِل اَنْداز

عکس ڈالنے والا آلہ ، سایہ فگن آلہ .

ظِلِّ عِنایَت

ظِلِّیَّت

سایہ داری

ظِلِّ عاطِفَت

ظِلِّ حَق

خدا کا سایہ، اللہ کی مہربانی

ظِلِّ مَحْض

(فلکیات) پورا یا خالص سایہ ، فضا کا وہ مخروطی حصّہ جس میں سے سورج کی کوئی شعاع بطور راست داخل نہیں ہوسکتی ، کامل سایہ ، جس میں چاند کی کل سطح زمین کے سایہ میں سے گزرتی ہے.

ظِلِّ اَوَّل

(تصوف) باعتبارِ باطنی وحدت اور باعتبارِ ظاہری عقل کو کہتے ہیں، ظہورِ اول

ظِلِّ خُدا

خُدا کا سایہ، نائب خُدا

ظِلِّ زَمِین

ظِلِّ خَیال

ظِلِّ زَمِیں

ظِلِّ کُرْوی

گولائی کا سایہ ؛ (جغرافیہ) دنیا کے نقشے تیّار کرنے کے لیے اور کاغذ پر قطعات خشکی کا محل وقوع دکھائے جانے کا ایک اصول جس میں ایک شیشے کے کرہ پر سیاہ لکیروں سے دوائر بنے ہوتے ہیں اور کرہ کے اندر ٹھیک وسط میں ایک چراغ روشن ہے . روشنی سے کالی لکیروں کا سایہ دیوار پر یا کسی کاغذ پر پڑتا ہے اس ظل میں لکیروں کی جو صورت نظر آتی ہے اسی اصول کے مطابق نصف کرہ کے نقشے پر خط بنائے جاتے ہیں.

ظِلِّ ظَلِیل

ہمیشہ رہنے والا سایہ، سایۂ دائمی

ظِلِ مَشبُوب

(فلکیات) خسوف و کسوف کے گرد دھندلا سایہ، فضا کے وہ مخروطی حصّے جو سورج کی روشنی کے محض ایک حصے سے محروم رہتے ہیں اور جس میں سے گزرتے وقت چاند کا خسوف واقع نہیں ہوتا

ظِلِّ مَمْدُود

(تصوّف) پھیلا ہوا سایہ ، پھیلا ہوا نور .

ظِلِّ سُبْحانی

خدا کا سایہ

ظِلِّ حِمایَت

ظِلِّ مَخْرُوط

(فلکیات) مخروطی سایہ، چاند کا وہ سایہ جو چاند کے اپنے مدار پر نہ رہنے سے پڑتا ہے

لا ظِل

کثافت سے پاک، کھوٹ کے بغیر، بغیر سیاہی کا، جس میں سیاہی نہ ہو (عموماً تانبے کے لئے مستعمل)

قایَم ظِل

(ہندسہ) اس مخصوص صورت میں جبکہ نظری نقطوں کو ملانے والے خطوط مستوی ’’ س ‘‘ پر عمود ہوں جس پر مستوی ’’ س ‘‘ کی شکل مظلل کی جا رہی ہے تو مستوی ’’ س ‘‘ پر اس طرح جو شکل حاصل ہوگی اسے ابتدائی شکل کا قائم ظل کہا جاتا ہے.

قائِم ظِل

(ہندسہ) اس مخصوص صورت میں جبکہ نظری نقطوں کو ملانے والے خطوط مستوی ’’ س ‘‘ پر عمود ہوں جس پر مستوی ’’ س ‘‘ کی شکل مظلل کی جا رہی ہے تو مستوی ’’ س ‘‘ پر اس طرح جو شکل حاصل ہوگی اسے ابتدائی شکل کا قائم ظل کہا جاتا ہے.

خَطّ کا ظِل

(ریاضی) ایک مُستقیم یا منحنی خط کا ظِلَ اُس ے نُقطوں کے ظِلوں کا مجموعہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھایا کے معانیدیکھیے

چھایا

chhaayaaछाया

اصل: ہندی

وزن : 22

چھایا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سایہ، چھاؤں
  • پرچھائیں
  • عکس، پرتو، نقل
  • خاکہ، نیم رخ سایہ، کسی شخص کا صرف خاکہ سیاہ رنگ میں سفید زمین پر یا کاغذ میں کٹا ہوا
  • ایک سرود کا نام
  • مشابہت، مطابقت، صورت وہمی
  • روشنی، چمک، درخشانی، رنگ، تاریکی سیاہی، اندھیارا، بھوت پریت، روح، پناہ محافظت، سورج، ڈڑاونا خواب، رشوت سلسلہ، تسلسل، مسودہ کی نقل، ایک راگ
  • ٹیکا، چھاپ، عکس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaayaa

Noun, Feminine

  • shade
  • illusion
  • reflected image
  • darkness
  • evil spirit, apparition
  • resemblance

छाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाया
  • ऐसा स्थान जहाँ उक्त प्रकार का अंध कार या अंधकारपूर्ण वातावरण हो
  • छाँव, फैलाव
  • वह अंधकार या अंधकारपूर्ण वातावरण जो किसी स्थान (अवकाश) में प्रकाश की किरणें किसी बीच में पड़नेवाली आड़ या आवरण के कारण न पहुँच सकने पर उत्पन्न होता है
  • किसी प्रकाश स्रोत के मार्ग में किसी वस्तु या आड़ से होने वाला अंधकार; परछाईं छाँव, अँधेरा
  • धूप और बारिश से रक्षा करने वाली चीज़
  • ऐसी जगह जहाँ रोशनी न आती हो
  • (काल्पनिक) भूत-प्रेत के कारण होने वाली बाधा
  • प्रतिबिंब, अक्स
  • किसी वस्तु के अनुकरण पर बनाई गई वैसी ही महसूस होने वाली प्रतिकृति, सादृश्य
  • आश्रय
  • सौंदर्य, चेहरे का रंग, कांति
  • किसी बात या पदार्थ का क्षीण अवशेष जो उस बात या पदार्थ का आभास देता हो तत्वहीन और निस्सार चीज़
  • किसी के आगे-पीछे या हमेशा साथ रहने वाला व्यक्ति

چھایا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone