تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظِلِّ خَیال" کے متعقلہ نتائج

ظِلِّ خَیال

روشنی کے مقابل کسی چیز کے آ جانے سے اس چیز کی دوسری جانب پڑنے یا بننے والی تصویر یا عکس، ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر، ریڈیو گراف، ظلی تصویر

خَیالِ ظِلّ

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ایسا ڈرامہ جس میں اداکاروں کے سائے پردے پر نظر آتے ہیں جو اسٹیج اور ناظرین کے در میان حائل ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظِلِّ خَیال کے معانیدیکھیے

ظِلِّ خَیال

zill-e-KHayaalज़िल्ल-ए-ख़याल

اصل: عربی

ظِلِّ خَیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنی کے مقابل کسی چیز کے آ جانے سے اس چیز کی دوسری جانب پڑنے یا بننے والی تصویر یا عکس، ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر، ریڈیو گراف، ظلی تصویر
  • روشن سطح پر پرچھا ئیں سے بننے والی تصویر
  • روشنی یا عکسوں سے ترتیب دیا گیا سلسلے وار درامہ، ظلی ڈرامہ

    مثال اس طرح کے ڈرامے کا آغاز مشرقی ایشیا میں ہوا، اور 18ویں اور 19ویں صدی میں لندن اور پیرس میں مقبول ہوا، اور وہ روایتی شکل میں جاوا اور بالی میں زندہ ہیں

Urdu meaning of zill-e-KHayaal

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zill-e-KHayaal

Noun, Masculine

ज़िल्ल-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किरण अथवा प्रकाश के विपरीत किसी चीज़ के आ जाने से उस चीज़ के दूसरी दिशा में पड़ने या बनने वाला चित्र या प्रतिबिंब, एक्सरे के द्वारा खींची जाने वाला चित्र. विकिरण चित्र, एक्सरे चित्र, रेडियो-तार यंत्र, रेडियोग्राफ़
  • छाया नाटक, छाया नाट्य
  • किसी प्रकाशमय तल पर परछाईं से बनने वाला चित्र

ظِلِّ خَیال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظِلِّ خَیال

روشنی کے مقابل کسی چیز کے آ جانے سے اس چیز کی دوسری جانب پڑنے یا بننے والی تصویر یا عکس، ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر، ریڈیو گراف، ظلی تصویر

خَیالِ ظِلّ

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ایسا ڈرامہ جس میں اداکاروں کے سائے پردے پر نظر آتے ہیں جو اسٹیج اور ناظرین کے در میان حائل ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظِلِّ خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظِلِّ خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone