تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظِلِّ سُبْحانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظِلِّ سُبْحانی کے معانیدیکھیے
ظِلِّ سُبْحانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کا سایہ
- (مجازاً) بادشاہ
شعر
کوئی وارث ہو تو آئے اور آ کر دیکھ لے
ظل سبحانی کی اونچی چھت میں جالے پڑ گئے
مصاحبوں میں گھرے ہوں گے ظل سبحانی
غنیم شہر کو تاراج کر رہا ہوگا
رکھ دیے جائیں گے نیزے لفظ اور ہونٹوں کے بیچ
ظل سبحانی کے احکامات جاری ہو گئے
English meaning of zill-e-sub.haanii
Noun, Masculine
- (sovereign as) the shadow of God
- shadow of God
- title of kings
- (metaphorically) king
ज़िल्ल-ए-सुब्हानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( लाक्षणिक) राजा, बादशाह
- (प्रभु के रूप में) प्रभु की छाया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظِلِّ سُبْحانی)
ظِلِّ سُبْحانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔