تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپا" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

تَوَقُّف کَرنا

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپا کے معانیدیکھیے

چھاپا

chhaapaaछापा

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری طب

چھاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے نیز مہر پر کھدے ہوئے حروف.
  • لکڑی یا دھات وغیرہ کا ٹکڑا جس پر بیل بوٹے نقش و نگار یا حروف وغیرہ چھاپنے کے لئے کندہ ہوں ، ٹھپّا.
  • چھپائی ، طباعت ، چھاپے جانے کا کام (جو لکڑی وغیرہ کے ٹھپے سے ہو یا چھاپنے کی مشین سے)
  • چھاپہ خانہ ، مطبع .
  • (طباعت کے ذریعے) نشر و اشاعت .
  • (کتاب وغیرہ) چھاپنے کی مشین نیز طباعت کا فن .
  • چھپا ہوا (مضمون یا خبر وغیرہ)
  • (کسی چیز کا) نشان ، نقش ؛ پنجے کا نشان .
  • وہ نشان یا علامت جو چن٘گی یا کسٹم وغیرہ میں محصول لینے کے بعد سامان پر لگائی جاتی ہے .
  • . رن٘گ یا صندل کا وہ نشان یا پنجہ جو خوشی یا تہوار کے موقع پر گھر کی دیواروں پر لگاتے ہیں ؛ وہ نشان یا تلک جو ہندو جاتری (زائرین) تیرتھوں میں اپنے جسم اور بازوؤں پر لگواتے ہیں ؛ تلک ؛ نشان .
  • سان٘چا ڈھالنے کا ظرف
  • عکس ، پرتو ، نقشہ ، تصویر ، نقل ، خاکہ.
  • کپڑے پر چھپے ہوئے بیل بوٹے یا نقش ، پرنٹ .
  • کھلیان پر ٹھپا لگانے کا آلہ ؛ چاک
  • کسی پر یکایک دھاوا بولنے کا عمل ، اچانک حملہ ، دشمنوں کا قتل عام ، شبخون .
  • (کاشتکاری) کھیت میں لکیریں ڈالنے کا آلہ.
  • طعن و تشنیع کی بات
  • رک : چھابا ، ٹاپا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhaapaa

Noun, Masculine

  • edition, impression, printing
  • print on clothes
  • printing press
  • raid, sudden or surprise attack
  • stamp, seal

چھاپا کے مترادفات

چھاپا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone