تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُجاپا" کے متعقلہ نتائج

پُجاپا

پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا

پُجاپا پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا، بے ترتیبی سے چیزیں پھیلانا

سِیتْلا کا پُجاپا

(ہندو) سِیتلا دیوی کی پُوجا کا ساز و سامان .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُجاپا کے معانیدیکھیے

پُجاپا

pujaapaaपुजापा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: دینیات

پُجاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا
  • پوجا پاٹ کے لئے بطور چندہ دیا جانے والا سامان
  • بے ترتیبی سے پھیلی ہوئی چیزیں
  • وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے

English meaning of pujaapaa

Noun, Masculine

  • articles used for worshipping or offering, the apparatus of worshipping
  • offerings, libations
  • things scattered about in disorder

पुजापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवपूजन की सामाग्री, जैसे, फूलपत्र, नैवेद्य, पंचपात्र, अरघा इत्यादि, पूजा का सामान
  • पूजा-पाठ के लिए बतौर चंदा दिया जाने वाला सामान
  • वह झोली या थैला जिसमें पूजन की सामग्री रखी जाती है, पुजाही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُجاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُجاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone