تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ ساغَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ ساغَر کے معانیدیکھیے
چَشْمِ ساغَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جام، جام کا اندرونی حصہ
شعر
چشم ساغر بے سبب ہر دم لہو روتی نہیں
مغبچوں سے ساقیا دل پھٹ گیا انگور کا
ہجر ساقی میں نظر آیا کہیں گر شغل مے
ڈبڈبائے دیدۂ تر چشم ساغر کی طرح
English meaning of chashm-e-saaGar
Noun, Feminine
- eye of wine-cup
चश्म-ए-साग़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्याला, पानपात्र, जाम, जाम का अंदरूनी हिस्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ ساغَر)
چَشْمِ ساغَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔