تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"charmer" کے متعقلہ نتائج
charmer کے لیے اردو الفاظ
charmer کے اردو معانی
اسم
- جادوگر
- منتری
- ٹونہا
- ساحر
- من موہن
- من برن
- موہنی مورت
- چت چور
- جان
- جانی
- دلبر
- دلربا
- نازنین
- صنم
- فسوں ساز
- ساحر
- جادُوگر
charmer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जादूगर
- मंत्री
- टोनहा
- साहिर
- मनमोहन
- मन बर्न
- मोहिनी मूर्त
- चित्त चोर
- जान
- जानी
- दिलबर
- दिलरुबा
- नाज़नीन
- सनम
- फुसूँसाज़
- साहिर
- जादूओगर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَرمَرَانا
چُر مر بنا ڈالنا، چورا، چورا یا ریزہ ریز کر دینا، توڑ ڈالنا، کمزور ہونا، ٹوٹنے کے دہانے پر ہونا
چاند ماری
نشانہ بازی، جس میں نشانے پر گول نشان بنا کر اس پرگولیاں یا تیر وغیرہ لگاتے ہیں (بیشتر مشق کے لیے)
چُر مُر ہونا
سُوکھی ہوئی چیز کا ٹوٹ پھوٹ کر چورا چورا ہو جانا، مرجھا مرجھو کر چھوٹا سا ہو جانا ؛ جھریاں پڑجانا.
چور مارْک
راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ
چور مارْگ
راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ، چور راستہ
چَھدّے مَدّے
پیار کا ایک کلمہ جو مائیں پیار سے بچوں کے لیے استعمال کرتی ہیں (صدقے قربانی کے معنی میں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (charmer)
charmer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔