تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُر مُر" کے متعقلہ نتائج

چُر مُر

کسی چیز کے حرکت کرتے وقت کی آواز، بڑبڑاہٹ ؛ ناراضگی، غصہ، تاؤ.

چُر مُر ہونا

سُوکھی ہوئی چیز کا ٹوٹ پھوٹ کر چورا چورا ہو جانا، مرجھا مرجھو کر چھوٹا سا ہو جانا ؛ جھریاں پڑجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُر مُر کے معانیدیکھیے

چُر مُر

chur-murचुर-मुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: چُر

  • Roman
  • Urdu

چُر مُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چورا چورا، ریزہ ریزہ ؛ خستہ.
  • کسی چیز کے حرکت کرتے وقت کی آواز، بڑبڑاہٹ ؛ ناراضگی، غصہ، تاؤ.
  • سوکھا ہوا، لاغر، دبلا؛ کمزور.
  • مسمسا، بجھا ہوا، بے حس و حرکت؛ کھسیانا؛ مرجھایا ہوا.
  • سمٹا ہو (شرم و حیا یا کسی اور وجہ سے) ؛ سہما ہوا.
  • جو جل کر یا سوکھ کر مرنڈا ہوگیا ہو یا این٘ٹھ گیا ہو.
  • نقل کی آواز.

صفت

  • سُوکھا جس کے بدن میں ہڈیاں ہی ہڈیاں رہ گئی ہوں.

اسم، مؤنث

  • جوتے کی آواز جو چلنے میں ہوتی ہے.
  • سوکھی یا کراری چیزوں کے ٹوٹنے کی آواز.
  • چمڑے کے جوتے کی آواز جو چلنے میں نکلتی ہے

Urdu meaning of chur-mur

  • Roman
  • Urdu

  • chuura chuura, reza reza ; Khastaa
  • kisii chiiz ke harkat karte vaqt kii aavaaz, ba.Dab.DaahaT ; naaraazgii, Gussaa, taa.uu
  • suukhaa hu.a, laagar, dublaa; kamzor
  • masamsaa, bujhaa hu.a, behis-o-harkat; khisyaanaa; murjhaayaa hu.a
  • simTaa ho (shram-o-hayaa ya kisii aur vajah se) ; sahmaa hu.a
  • jo jal kar ya suukh kar marunDaa hogyaa ho ya enTh gayaa ho
  • naqal kii aavaaz
  • suukhaa jis ke badan me.n haDDiyaa.n hii haDDiyaa.n rah ga.ii huu.n
  • juute kii aavaaz jo chalne me.n hotii hai
  • suukhii ya karaarii chiizo.n ke TuuTne kii aavaaz
  • cham.De ke juute kii aavaaz jo chalne me.n nikaltii hai

English meaning of chur-mur

Noun, Masculine

  • bony person
  • sound made by crunching
  • sound which emanates from a leather shoe in walking
  • very delicate, sound

Adjective

  • bruised, pounded, pulverized
  • lean, thin, weak
  • twisted

चुर-मुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करारी, कुरकुरी या खरी वस्तु के टूटने का शब्द
  • कुरकुरी चीज़ों के टूटने की ध्वनि
  • कसी या तनी हुई चीमड़ चीज़ के दबने या मुड़ने से होनेवाला शब्द
  • भीगे और पक्के फ़र्श पर जूतों को पहनकर चलने से होने वाली ध्वनि।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े के जूते की आवाज़ जो चलने में निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُر مُر

کسی چیز کے حرکت کرتے وقت کی آواز، بڑبڑاہٹ ؛ ناراضگی، غصہ، تاؤ.

چُر مُر ہونا

سُوکھی ہوئی چیز کا ٹوٹ پھوٹ کر چورا چورا ہو جانا، مرجھا مرجھو کر چھوٹا سا ہو جانا ؛ جھریاں پڑجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُر مُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُر مُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone