تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُرْمُرا" کے متعقلہ نتائج

چُرْمُرا

بُھنے ہوئے چاول جن کو دبا کر چپٹا کر دیتے ہیں اور چبینے کے طور پر کھاتے ہیں، مرمرا

چُرْمُراہَٹ

جلن، سوزش، چرپراہٹ

چُرْمُرانا

چُرمُربنا ڈالنا، چورا چورا یا ریزہ ریز کر دینا، توڑ ڈالنا

چُرْمُرا کَر

چڑکر، مُڑ تُڑ کر، این٘ٹھ کر، دب کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُرْمُرا کے معانیدیکھیے

چُرْمُرا

charmaraaचरमरा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چُرْمُرا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بُھنے ہوئے چاول جن کو دبا کر چپٹا کر دیتے ہیں اور چبینے کے طور پر کھاتے ہیں، مرمرا
  • سوکھا ہوا، مرجھایا ہوا، چُڑا ہوا، جُھرّی دار، سلوٹ والا، کمزور

شعر

Urdu meaning of charmaraa

  • Roman
  • Urdu

  • bhune hu.e chaaval jin ko dabaa kar chapTaa kar dete hai.n aur chabiine ke taur par khaate hain, murmura
  • suukhaa hu.a, murjhaayaa hu.a, cha.Dhaa hu.a, jhurriidaar, silvaT vaala, kamzor

English meaning of charmaraa

Adjective, Masculine

  • cleaned rice which are soaked, flattened and parched

चरमरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • चरमर शब्द करनेवाला
  • जो दबाये या तोड़े जाने पर चुरमुर शब्द करे
  • चुरमुर ध्वनि के साथ टूटने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُرْمُرا

بُھنے ہوئے چاول جن کو دبا کر چپٹا کر دیتے ہیں اور چبینے کے طور پر کھاتے ہیں، مرمرا

چُرْمُراہَٹ

جلن، سوزش، چرپراہٹ

چُرْمُرانا

چُرمُربنا ڈالنا، چورا چورا یا ریزہ ریز کر دینا، توڑ ڈالنا

چُرْمُرا کَر

چڑکر، مُڑ تُڑ کر، این٘ٹھ کر، دب کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُرْمُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُرْمُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone